پیر، 22 اپریل، 2019

The Emergence of India’s Rahul Gandhi... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SUSHIL AARON from NYT Opinion https://nyti.ms/2DsngBd

Care About Gaza? Blame Hamas... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JASON GREENBLATT from NYT Opinion https://nyti.ms/2IymJC0

Elizabeth Warren Wants to Make It Easier to Prosecute Executives... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PETER J. HENNING from NYT Business https://nyti.ms/2XAhh4T

پولیو ویکسین پلانے سے بچوں کی حالت غیر،مشتعل افراد نے جانتے ہیں ہسپتال کیساتھ کیا کیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پشاور(جی سی این رپورٹ)ماشو خیل میں 40 سے زائد بچوں کی حالت بگڑنے پر مشتعل افراد نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو آگ لگادی جب کہ ان کا الزام ہے کہ بچوں کی حالت پولیو ویکسین پلانے سے خراب ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے ماشو خیل اسپتال میں علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اور اسپتال میں توڑ پھوڑ کی، مشتعل افراد نے اسپتال کا مین گین توڑ دیا جب کہ بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو آگ لگادی۔ترجمان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا کہنا ہےکہ بچوں کی حالت تشویشناک نہیں ہے، بچوں کو قے اور سر چکرانے کی شکایت ہے۔دوسری جانب کوآرڈینیٹر ای پی آئی کامران آفریدی نے جیونیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ویکسین سے ری ایکشن ہو ہی نہیں سکتا، ویکسین زائد المعیاد بھی نہیں ہے، تمام بچوں کی حالت نارمل ہے۔کامران آفریدی نے کہا کہ ڈاکٹرز کے مطابق بھی پولیو ویکسین سے ری ایکشن نہیں ہوا، ماشوخیل میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے کچھ انکاری والدین بھی ہیں، بچوں کی حالت کسی اور وجہ سے خراب ہوئی ہوگی۔

The post پولیو ویکسین پلانے سے بچوں کی حالت غیر،مشتعل افراد نے جانتے ہیں ہسپتال کیساتھ کیا کیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2ULhJAB
via IFTTT

عالمی کپ کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان،ایک نیا تنازع بھی سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کابل (جی سی این رپورٹ)افغانستان نے ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا اور سینئر کھلاڑیوں کے اعتراض کے باوجود اسکواڈ کی قیادت گلبدین نائب کریں گے۔اسکواڈ میں 31 سالہ فاسٹ باؤلر حامد حسن کی واپسی ہوئی ہے جنہوں نے آخری ون ڈے میچ جون 2016 میں کھیلا تھا لیکن اس کے باوجود وہ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔2 ماہ قبل اصغر افغان کو قیادت سے ہٹانے اور گلبدین نائب کو قیادت سونپنے پر سینئر کھلاڑیوں محمد نبی اور راشد خان نے شدید تنقید کی تھی لیکن افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس کے باوجود گلبدین کو کپتان برقرار رکھا ہے۔15 رکنی اسکواڈ کا اعلان جنوبی افریقہ میں لگائے گئے ٹریننگ کیمپ کے بعد کیا گیا جہاں علی خیل، کریم جنت اور سید شیرزاد اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے البتہ انہیں ریزرو کھلاڑیوں کے طور پر رکھا گیا ہے۔آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچز کھیلنے والے اسکواڈ کے 4 کھلاڑی نہ ہی ٹیم میں جگہ بنا سکے اور نہ اسکواڈ میں شامل ہو سکے، ان کھلاڑیوں میں اسپنر ظاہر خان، شاہ پور زدران، فرید احمد اور جاوید احمدی شامل ہیں۔سلیکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ اسکواڈ کو گزشتہ 6 ماہ کی فٹنس اور کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کیا گیا اور ٹورنامنٹ کی طوالت کو دیکھتے ہوئے شہزاد کے بیک اپ کے طور پر وکٹ کیپر اکرام کو منتخب کیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر دولت خان احمد زئی نے کہا کہ ہمیں چند چیلنجز کا سامنا تھا لیکن ہم نے فٹنس، تجربے، کارکردگی، ٹیم کے توازن اور کنڈیشنز جیسے عوامل کو دیکھتے ہوئے ایک بہترین اسکواڈ کا انتخاب کیا۔ورلڈ کپ میں افغانستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ یکم جون کو دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔عالمی کپ 2019 کے لیے افغانستان کا اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔گلبدین نائب (کپتان)، محمد شہزاد، نور علی زدران، حضرت اللہ زازئی، رحمت شاہ، اصغر افغان، حشمت اللہ شاہدی، نجیب اللہ زدران، سمیع اللہ شنواری، محمد نبی، راشد خان، دولت زدران، آفتاب عالم، حامد حسن اور مجیب الرحمٰن۔

The post عالمی کپ کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان،ایک نیا تنازع بھی سامنے آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GsU4L9
via IFTTT

میرا جتنا بھی قریبی کوئی کیوں نہ ہو اگر وہ یہ کام کریگا تو ۔۔۔عمران خان کی کھلی وارننگ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد (طارق عزیز) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں، معاونین خصوصی پر واضح کر دیا ہے کہ ان کے کام کی بنیاد عوامی خدمت، عاجزی، سادگی اور ایمانداری ہونی چاہئے، عوامی احساسات کیخلاف کام کرنے والا کوئی بھی ہو چاہے میرے کتنا ہی قریب ہو وہ کابینہ کا حصہ نہیں رہے گا، اسد عمر کی مثال آپ سب کے سامنے ہے وزیراعلیٰ عثمان بزدار اسد عمر کی طرح میرے بہت قریب اور عزیز ہیں اور عزیز رہیں گے لیکن کارکردگی اور عوامی مفادات کا تحفظ بنیادی شرط ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے معاونین اور وزراء کو حکومتی کارکردگی اور سابق حکمرانوں کی کرپشن کو میڈیا میں اجاگر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب کو آگے بڑھ کر حکومت، تحریک انصاف کا دفاع کرنا چاہئے، وزیراعظم عمران خان نے بعض وزراء کی طرف سے حکومت کا دفاع نہ کرنے پر ناراضی کا بھی اظہار کیا اور وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ٹی وی چینلز پر جاکر کھل کر بولیں حکومت، سی پیک کیخلاف پروپیگنڈا کا بھرپور جواب دیں میڈیا کے حوالے سے آپکی کارکردگی سے بالکل مطمئن نہیں ہوں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت بنی گالہ اجلاس میں حکومتی کارکردگی، کابینہ میں ردوبدل، معاشی صورتحال، اپوزیشن کا کردار، سابق حکمرانوں کی کرپشن، نیب مقدمات اور خاص طور پر آگے کیسے بڑھنا ہے جیسے امور زیربحث رہے جن پر طویل وقت تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے غیر منتخبنئے معاونین خصوصی ندیم بابر، ڈاکٹر ظفراللہ مرزا کا اجلاس کے شرکاء کیساتھ تعارف کرایا اور ان پر ہونے والی تنقید کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہاکہ یہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے اعتبار سے بہترین شخصیات ہیں، آپ لوگوں کو بھی غیر منتخب اور معاونین خصوصی کا میڈیا اور عوام میں بھرپور دفاع کرنا چاہئے کیونکہ اب یہ میری ٹیم کا حصہ ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ ان کی کارکردگی پر بات ہو سکتی ہے لیکن سادگی، محنت اور ایمانداری پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، مذکورہ صلاحیتوں کی وجہ سے میں عثمان بزدار کا حامی ہوں ان کی تبدیلی کی باتیں قبل ازوقت ہیں، وزیراعظم عمران خان نے یوسف بیگ مرزا کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اپنی مثال آپ ہیں،وزارت اطلاعات ونشریات کی تکنیکی حوالے سے وہی چلائیں گے معاونین خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وزارت کے سیاسی پہلوئوں، تقاضوں اور ضروریات کو پورا کریں گی، حکومت کیلئے سیاسی میدان میں بھرپور دفاع کی صلاحیت رکھتی ہیں، ڈاکٹر فردوس کابینہ میں خوشگوار اور اچھا اضافہ ثابت ہوں گی،وزیراعظم عمران خان نے سوشل سیکٹر میں تعلیم اور صحت کو اپنی ترجیحات قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ شعبے ہماری حکومت کا محور ہیں، عامر کیانی کی نیت اور اخلاص پر کوئی شک نہیں لیکن صحت جیسے اہم شعبہ کیلئے مس فٹ تھے علاوہ ازیں انہیں ہٹانے کی کوئی اور وجہ نہیں،کرپشن پر وزراء کو ہٹانے کے پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وزراء، ترجمانوں، معاونین خصوصی کو عوام کو ریلیف فراہمی پر توجہ دینا چاہئے ہم سب جوابدہ ہیں میں نے پانچ سال بعد عوام میں جانا ہے لوگوں کو بتانے کیلئے ہمارے کریڈٹ میں عوامی خدمت، گڈگورننس، کرپشن کے خاتمہ کیلئے اقدامات، معاشی استحکام کیلئے پالیسیاں اور فیصلے جیسے اقدامات ضرور ہوں۔ اسد عمر کو ہٹانے کی واحد وجہ یہی ہے کہ وہ عوامی احساسات اور توقعات پر پورا نہیں اتر رہے تھے انہیں جلد کابینہ میں دیکھنا چاہتا ہوں، کوئی نیا پرانا نہیں، منتخب اور غیرمنتخب میں تفریق نہیں ہونی چاہئے معیار کارکردگی، ایمانداری اور کمٹمنٹ ہونی چاہئے، بطور وزیراعظم میں نے اپنی ٹیم کیلئے مذکورہ فارمولا، عوامل وضع کر دیئے ہیں اس گائیڈلائن کے مطابق سب کو چلنا ہو گا، یقینی طور پرمطلوبہ نتائج تک پہنچیں گے۔ وزیراعظم نے یہ بھی ہدایت کی کہ وزراء، مشیر، معاونین خصوصی ذاتی تشہیر، پروموشن سے اجتناب کریں۔

The post میرا جتنا بھی قریبی کوئی کیوں نہ ہو اگر وہ یہ کام کریگا تو ۔۔۔عمران خان کی کھلی وارننگ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UOh4hJ
via IFTTT

وزیراعظم عمران خان تہران پہنچ گئے،صدارتی محل میں پرتباک استقبال،دورے میں کون کون ساتھ ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

تہران (جی سی این رپورٹ)وزیراعظم عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لیے دارالحکومت تہران میں قائم صدارتی محل سعدآباد پیلس پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دونوں سربراہان نے باہمی تعلقات اور علاقائی امور پر بات چیت کی اس کے ساتھ انہوں نے مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس قبل وزیراعظم کے پہنچنے پر استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے اور وزیراعظم عمران خان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم اور ان کے وفد کا استقبال کیا اور ایرانی کابینہ کے اراکین نے بھی وزیراعظم عمران خان سے مصافحہ کیا۔خیال رہے وزیراعظم گزشتہ روز 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچے تھے جہاں ان کا استقبال وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کیا تھا۔وزیراعظم نے تہران پہنچنے سے قبل مشہد میں مختصر ٹھہراؤ کیا تھا جہاں صوبہ خراسان رضوی کے گورنر علی رضا حسینی نے عمران خان کا استقبال کیا تھا۔اس کے علاوہ وزیر اعظم نے اپنے وفد کے ہمراہ حضرت امام رضا کے مزار سمیت دیگر مقدس مقامات کا دورہ بھی کیا تھا۔وزارت عظمیٰ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری، وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی برائے بیرون ملک مقیم سید ذوالفقار عباس بخاری، خصوصی معاون برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ظفر اللہ مرزا اور خصوصی معاون برائے پیٹرولیم ندیم بابر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

The post وزیراعظم عمران خان تہران پہنچ گئے،صدارتی محل میں پرتباک استقبال،دورے میں کون کون ساتھ ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GsU2Tx
via IFTTT

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://nyti.ms/2Vg02IU

Why Does Exercise Guard Against Cancer? Inflammation May Play a Role... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GRETCHEN REYNOLDS from NYT Well https://nyti.ms/2XEdSlZ

The Search for a Biomarker for Early Autism Diagnosis... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PERRI KLASS, M.D. from NYT Well https://nyti.ms/2GsBYJm

How Parents Who Travel for Work Can Ease the Burden on Their Families... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CLAIRE ZULKEY from NYT Well https://nyti.ms/2PmLPo5

Should You Be Eating Eggs?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JANE E. BRODY from NYT Well https://nyti.ms/2GAeW4z

Amy Klobuchar’s Big Idea: Bipartisan Appeal Can Beat Trump... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LISA LERER from NYT U.S. https://nyti.ms/2ZtVlds

A Real Estate Mogul Seeks to Expand His Influence Over Los Angeles... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIM ARANGO from NYT U.S. https://nyti.ms/2INyWlA

What Can the U.S. Health System Learn From Singapore?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AARON E. CARROLL from NYT The Upshot https://nyti.ms/2PogFg2

Tackling the Plastic Problem, One City (or Country) at a Time... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ZACH WICHTER from NYT Travel https://nyti.ms/2IKZLa9

Chasing Rembrandt’s Tulips on Two Wheels... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SUSANNE MASTERS from NYT Travel https://nyti.ms/2IMS6Ic

Shopping for Full-Length Mirrors... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIM McKEOUGH from NYT Real Estate https://nyti.ms/2IA3LLo

How Would It Feel If Your Little-Known Pastime or Interest Suddenly Became Popular?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2viSNRy

Wary of Chinese Espionage, Houston Cancer Center Chose to Fire 3 Scientists... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIHIR ZAVERI from NYT Health https://nyti.ms/2GyTqNn

Hello, Little Microbe. Doesn’t This Jacket Look Yummy?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By VANESSA FRIEDMAN from NYT Fashion https://nyti.ms/2DuYyjU

Jonny Sun’s Work Diary: Correct Spellign Optoinal, Creativity Mandatory... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LEIGH-ANN JACKSON from NYT Business https://nyti.ms/2Xuxn00

No street name? Simply draw your address....

0 comments
With few street names in The Gambia, people have to get creative about giving directions.

from BBC News - World https://bbc.in/2UOamYZ

Victims of Sri Lanka Attacks: Who They Were... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://nyti.ms/2KSENIW

Learning With: ‘Sri Lanka Suicide Bombings Targeting Christians Kill Hundreds’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2VfTOc0

Quotation of the Day: New Jersey Governor Proposes 20-Fold Increase in Gun Ownership Fees... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://nyti.ms/2GyJjIp

مسجد کے باہر سے ایک شخص گرفتار، جانتے ہیں وہ وہاں کیا کارروائی ڈال رہا تھا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لنکا شائر(جی سی این رپورٹ)برطانیہ کے شہر لنکا شائر میں پولیس نے مسجد کی دیوار پر متعصب اور نسل پرستانہ جملے لکھنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔دی انڈیپینڈنٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق دو روز قبل مسجد سلام کے بیرونی گیٹ کی دیوار پر ’پاکستانیوں‘ سے متعلق نسل پرستانہ جملے لکھے گئے تھے۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ ’مسجد انتظامیہ نے مذکورہ توہین آمیز جملے مٹادیے تھے‘۔بعدازاں ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو مزید قابل اعتراض اور نسل پرستانہ جملے لکھے گئے۔اس حوالے سے اخبار نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے مسجد کی دیوار پر نسل پرستانہ جملے لکھنے والے 47 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا۔لنکا شائر کے کانسٹیبلری کے مطابق زیرحراست شخص کا معائنہ کرنے کے بعد مینٹل ہیلتھ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔چیف انسپکٹر گرے کرویو نے کہا کہ ’میں خاص طور پر عبادت گزاروں (مسلمانوں) کو یقین دہانی کراتا ہوں کہ ہم مذکورہ معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لے رہے ہیں‘۔انہوں نے بتایا کہ ’اسی طرح کی دیگر 3 رپورٹس موصول ہوئی ہیں جس کے باعث مقامی کمیونٹی میں مایوسی کی فضا ہے‘۔چیف انسپکٹر نے یقین دلایا کہ ’یہ عمل ناقابل برداشت ہے اور ہم غیراخلاقی اور نسل پرستانہ جملوں یا اشکال کو جلد از جلد صاف کررہے ہیں اور اس ضمن میں تعاون پر کمیونٹی کے شکرگزار ہیں‘۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں اپنی گشت بڑھا دی۔خیال رہے کہ امریکا اور برطانیہ میں متعدد ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں جس میں مسلمانوں اور ان کی مسجد کو تعصب اور نسل پرستانہ رویے کا سامنا رہا۔گزشتہ دنوں امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر کو ’مسلمان‘ ہونے کی بنیاد پر قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔نیویارک کے مغربی ضلع میں قائم امریکی اٹارنی کے دفتر نے دھمکانے والے شخص کی گرفتاری کی تصدیق کی تھی۔درج شکایت میں بتایا گیا تھا کہ ’نیویارک کے علاقے ایڈیسن کے رہائشی پیٹریک کارلائینو نے الہان عمر کو مسلمان ہونے کی بنیاد پر قتل کرنے کی دھمکی دی‘۔

The post مسجد کے باہر سے ایک شخص گرفتار، جانتے ہیں وہ وہاں کیا کارروائی ڈال رہا تھا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KUBTDK
via IFTTT

تبدیلی اسے کہتے ہیں، یوکرائن کے صدارتی انتخابات میں حیران کن نتائج سامنے آگئے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

یوکرین کے مزاحیہ اداکار ویلودومیر زیلنسکی نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں بھی بڑی کامیابی حاصل کرکے موجودہ صدر کو شکست دے دی اور اب وہ ملک کے صدر کی حیثیت سے منصب سنبھال لیں گے۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق زیلنسکی کا سیاست میں کوئی پس منظر نہیں ہیں اور انہیں صرف ٹی وی کے ایک شو میں صدر کا کردار ادا کرنے کا تجربہ ہے تاہم انہوں نے صدر پیٹرو پورشینکو کو 73 فیصد ووٹ حاصل کرکے شکست دی ہے۔صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد کئی تھنک ٹینکس کی جانب سے ووٹوں کی گنتی کی گئی جس زیلنسکی کو واضح کامیابی حاصل ہوئی۔رپورٹ کے مطابق مذاق کے طور پر شروع ہونے والی انتخابی مہم اب حقیقت کا روپ دھار چکی ہے جہاں ووٹرز نے غربت، کرپشن مشرقی سرحد میں جاری پانچ سالہ جنگ کے نتیجے میں 13 ہزار جانوں کے ضیاع کے بعد تنگ آکر اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔سرونٹ آف دی پیپل کے نام سے ٹی وی سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے 41 سالہ زیلنسکی اب 4 کروڑ 50 آباد کے حامل ملک کے صدر کی حیثیت حکومت سنبھال لیں گے جہاں ان کے لیے کئی امتحان اور گمبھیر ترین سیاسی حالات کا سامنا ہوگا۔کامیابی کے بعد زیلنسکی کے حامیوں نے ان کی مہم کے مرکز میں جشن منایا اور اپنےخطاب میں زیلنسکی کا کہنا تھا کہ ‘میں آپ لوگوں کو مایوس نہیں کروں گا’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘اب تک میں باقاعدہ طور پر صدر نہیں ہوں لیکن یوکرین کے شہری کے طور پر سویت یونین سے نکلنے والے تمام ممالک کو کہہ سکتا ہوں کہ ہماری طرف دیکھیے! سب کچھ ممکن ہے’۔انتخابی نتائج کے مطابق زیلنسکی نے ملک کے تمام ریجنز میں کامیابی حاصل کی اور صدر پوروشینکو کو شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ انہیں ملک کے مغربی علاقوں میں زبردست حمایت حاصل تھی۔پوروشینکو نے شکست کے بعد اپنے مرکز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘نتائج واضح ہیں جس کے مطابق اپنے مخالف کو مبارک باد نہ دینے کی کوئی وجہ نہیں اس لیے میرے مخالف کو مبارک دیجیے’۔شکست تسلیم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘میں دفتر چھوڑ دوں گا لیکن میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں میں سیاست سے الگ نہیں ہورہا’۔یاد رہے کہ یکم اپریل کو صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں زیلنسکی نے 30 فیصد ووٹ کے ذریعے برتری حاصل کرلی تھی لیکن دوسرے مرحلے میں پوزیشن مزید بہتر بناتے ہوئے واضح کامیابی حاصل کی۔پہلے مرحلے میں پوروشینکو نے 16 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے اور سابق وزیراعظم یولیا ٹیموشینکو نے 13 فیصد ووٹ لیے تھے۔انتخابات میں کُل 39امیدواروں نے حصہ لیا لیکن کوئی بھی امیدوار 50فیصد ووٹ حاصل نہیں کر سکا تھا اور دوسرے مرحلے میں حتمی نتائج کا انتظار تھا تاہم اب زیلنسکی کی کامیابی کے بعد وہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

The post تبدیلی اسے کہتے ہیں، یوکرائن کے صدارتی انتخابات میں حیران کن نتائج سامنے آگئے appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2VbsjjK
via IFTTT

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کب دکھائی دیگا،پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5 مئی (29 شعبان) کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات ہیں جبکہ سعودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک میں 5 مئی کو ہی چاند کی رویت ہوگی تاہم پاکستان اور خطے کے دیگر ممالک میں پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا۔جامعہ کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلانیٹری ایسٹرو فزکس کے سابق ڈائریکٹر اور معروف سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی کے مطابق رمضان کے چاند کی پیدائش 5 مئی 2019 کو پاکستان کے وقت کے مطابق علی الصباح 3 بج کر45 منٹ پر ہوگی اور اسی روز غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 15 گھنٹے اور18منٹ ہوگی تاہم غروب آفتاب کے وقت اس کی افق سے بلندی صرف 7 ڈگری ہوگی اور ان حالات میں ہلال کا نظر آنا ناممکن ہے، اسی سبب 5 مئی کو غروب آفتاب کے وقت پاکستان میں کسی بھی مقام پر رمضان کا ہلال نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے چنانچہ پاکستان میں رمضان کا چاند 30 شعبان 6 مئی کو نظر آ سکے گا اور پہلا روزہ منگل 7 مئی کو ہوگا جبکہ پاکستان کے ہمسایہ ممالک بھارت اور بنگلہ دیش کے علاوہ ایران میں بھی چاندکی رویت 6مئی کو ہی ہوگی اور ان ممالک میں بھی رمضان کا آغاز 7 مئی سے ہوگا۔ڈاکٹر شاہد قریشی کے مطابق 5 مئی کو رمضان کا ہلال ایشیا، افریقہ اور یورپ سے نظر آنے کا بھی کوئی امکان نہیں ہے، البتہ براعظم جنوبی امریکا کے شمالی علاقوں، وسطی امریکا اور متحدہ امریکا کے جنوبی علاقوں سے ہلال باآسانی دیکھا جا سکے گا۔

The post پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کب دکھائی دیگا،پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KUBRM8
via IFTTT

ماں اور دو معصوم بچوں کی لاشیں گھر سے برآمد، قتل کس نے کیا، والد اس وقت کہاں تھا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے گلشن بہار میں واقع ایک مکان سے خاتون اور ان کے دو کم سن بچوں کی لاشیں بر آمد ہوئیں جنہیں تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔پاکستان بازار پولیس اور ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق خاتون اور ان کے دونوں بچوں کو اتوار کی رات کو قتل کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ مقتولین کی لاشوں ان کے گھر واقع سیکٹر 16 گلشن بہار سے برآمد کرلیا گیا جہاں انہیں گلہ کاٹ کر قتل کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 32 سال تھی اور بچوں کی شناخت عبدالہادی اور فاطمہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ تاحال قتل کے محرکات کا سراغ نہیں لگایا جاسکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ شوکت کھتیان کا کہنا تھا کہ مقتول خاتون کا شوہر 8 بجے برگر لینے کے لیے گھر سے باہر گیا تھا اور 10 بجے واپس آیا تو ان کی لاشیں دیکھیں۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس جائے وقوع سے شواہد اکٹھی کر رہی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔یاد رہے کہ رواں سال فروری میں اورنگی ٹاؤن کے رہائشی ایک جوڑے کو مبینہ طور غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا۔کراچی پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ چند روز قبل حب ڈیم سے متصل روڈ پر ملنے والی 2 لاشوں کو مبینہ طور پر ‘غیرت کے نام‘ پر قتل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پولیس کو سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں ایک مرد اور خاتون کی گلا کٹی لاشیں ملی تھیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ جوڑے کا تعلق خیبرپختونخوا سے تھا اور وہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے میٹروول میں رہائش پذیر تھے جبکہ اپنے گھروں سے ’لاپتہ‘ تھے۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نصیب زرخان سے ہوئی تھی۔

The post ماں اور دو معصوم بچوں کی لاشیں گھر سے برآمد، قتل کس نے کیا، والد اس وقت کہاں تھا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Vbu4gV
via IFTTT

(بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) غلط انجکشن سے مفلوج نشوہ بچی کے کیس میں پولیس نے دارالصحت اسپتال کے ایڈمن آفیسر اور نرسنگ انچارج سمیت خاتون نرسنگ انچارج کو بھی گرفتار کرلیا جس کے بعد گرفتار افراد کی تعداد چار ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق شارع فیصل تھانے میں دارالصحت اسپتال میں نوماہ کی بچی نشوہ کو غلط انجکشن لگانے کے درج مقدمے 19/354 میں تفتیشی پولیس نے دارالصحت اسپتال کے ایڈمن آفیسر احمد شہزاد اور نرسنگ انچارج عاطف جاوید کو گرفتارکرلیا۔شارع فیصل تھانے کے انویسٹی گیشن افسر اسلم مغل نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کو نشوہ کے والد قیصرعلی نے مقدمہ ہونے کے بعد تفتیشی پولیس کو دوبارہ دیئے جانے والے تفصیلی بیان میں نامزد کرایا تھا، والد کی جانب سے بیان میں مزید 6 سے7 لوگوں کو نامزد کیا گیا ہے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں لیکن فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔تفتیشی افسرکے مطابق پولیس نے دارالصحت اسپتال کے مالک کو بھی ایک اور نوٹس بھجوا دیا لیکن وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔دوسری جانب گرفتار نرسنگ انچارج عاطف جاوید نے بتایا کہ میڈیکشن کی ذمہ داری صوبیہ کی تھی اور صوبیہ نے انجکشن پر لیبل لگائے بغیر معیز کو دے دیا، انجکشن لگانا معیز کا کام نہیں تھا لیکن معیز نے بچی کو انجکشن لگا دیا، لیبل نہ ہونے کے باعث انجکشن مکس اپ ہوگیا اور انجکشن بھی غلط طریقے سے لگایا گیا۔انھوں نے بتایا کہ سب سے بڑی غلطی ثوبیہ کی تھی یہ غفلت ان کی طرف سے ہوئی، ان کی ذمہ داری تھی کی وہ میڈیکشن خود کرتیں، جس روز یہ واقعہ ہوا وہ ہفتہ وار تعطیل پر تھے۔نرسنگ انچارج نے بتایا کہ ایک انفرادی شخص کی غلطی ہے ادارے کی غلطی یا کوتاہی نہیں ہے، ثوبیہ سینئر ہیں اور وہ پانچ سالہ تجربہ رکھتی ہیں ادارہ ایسی کسی غلطی کی اجازت نہیں دیتا۔

Nashwa Bacchi case dar us sihet hospital

ایڈمن انچارج احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ اسپتال میں علاج و معالجہ کے حوالے سے معاملات سے کوئی سروکار نہیں، میری معلومات کے مطابق معیز کی غفلت کے باعث واقعہ پیش آیا نشوہ کی حالت پر افسوس ہے۔دریں اثنا غلط انجکشن کے معاملے پر پولیس نے خاتون نرسنگ انچارج ثوبیہ کو بھی گرفتار کرلیا۔ ثوبیہ کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 8 ماہ سے اسپتال میں ملازمت کررہی ہے، وقوعہ کے روز وہ نائٹ شفٹ میں تھی، انجکشن لگانے والا معیز بھی نائٹ شفٹ میں تھا، اسے صبح جاتے وقت سپر وائزر نے روک لیا تھا کیونکہ دوسرا اسٹاف نہیں آیا تھا۔ثوبیہ کا کہنا تھا کہ اس روز صبح وہ فائل ورک کررہی تھی اور زیادہ تر مریضوں کو دوائیں اور انجکشن وغیرہ دے چکی تھی لیکن تین چار مریض ابھی باقی تھے جنھیں دوائیں دینے کے لیے میں نے معیز کو کہا، میں نے انجکشن اور دوائیں بنا کر رکھی ہوئی تھیں، اس کے بعد مجھے نہیں معلوم کہ معیز نے کون سا انجکشن لگایا اور کتنی مقدار میں لگایا۔ دوسری جانب تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ آج (پیر) تمام گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ ثوبیہ کو وومن پولیس کے حوالے کردیا جائے گا۔یاد رہے کہ قبل ازیں پولیس نے اتوار کی دوپہر اسپتال کے دیگر دو ملازموں کو بھی حراست میں لیا تھا اس سے قبل بھی معیز نامی شخص کو گرفتار کیا جاچکا ہے جس کے بعد اب تک اس کیس میں مجموعی طور پر چار افراد گرفتار کیے جاچکے ہیں۔نشوہ بچی کے کیس پر اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے استعفی دے دیا۔ اسپتال کے وائس چیئرمین ڈاکٹر سید علی فرحان رضی کے مطابق ہفتے کو اسپتال میں بورڈ ممبران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بورڈ ممبران نے نشوہ کے علاج میں انتظامیہ و عملے کے کوتاہی برتنے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا اور بتایا کہ غفلت برتنے والے عملے کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے انہیں فوری طور پر نوکریوں سے نکال دیا گیا ہے۔بورڈ ممبران کا کہنا تھا کہ نشوہ کی حالت پر ان کے والدین کے ساتھ اسپتال انتظامیہ کھڑی ہے اور علاج پر ہر ممکن تعاون کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بورڈ ممبران نے بتایا کہ لیاقت نیشنل اسپتال کو تحریری طور پر کہا ہے کہ نشوہ کے علاج کے تمام اخراجات دارالصحت اسپتال انتظامیہ برداشت کرے گی۔بورڈ ممبران کے اجلاس میں اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد عالم نے اپنا استعفی پیش کیا جسے بورڈ ممبران کی جانب سے قبول کرلیا گیا۔بورڈ ممبران نے واضح کیا کہ وزیراعلی سندھ کی بنائی گئی کمیٹی کو دارالصحت اسپتال انتظامیہ نے تمام حقائق سے آگاہ کیا ہے، دو رکنی کمیٹی کے ساتھ ہر ممکن تعاون کر رہے ہیں جبکہ ہیلتھ کئیر کمیشن کی جانب سے اسپتال کی مکمل تحقیقات بھی کی گئی ہیں، ہیلتھ کیئر کمیشن کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔واضح رہے کہ ایک روز قبل مقامی عدالت نے معصوم بچی نشوہ کو غلط انجکشن لگانے کے مقدمے میں ملزم معیز کے ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ملزم نے عدالت میں کہا تھا میرا قصور نہیں، انتظامیہ کو تو پوچھا نہیں جارہا، مجھے تو چھوڑا جائے میں سپروائزر، ڈاکٹرز کا نام بھی بتا چکا ہوں، مریضوں کو دوا دینا یا انجکشن لگانا میری ڈیوٹی نہیں، میں نے ڈاکٹر عطیہ اور مس ناز کے کہنے پر فلیجل کا انجکشن لگایا تھا۔

The post appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2L3dfRw
via IFTTT

پولیس مقابلے کے دوران اس معصوم کو قتل کرنے والے اہلکار اب کہاں ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی(جی سی این رپورٹ) پولیس اہل کاروں کی فائرنگ سے شیر خوار کے قتل کے الزام میں گرفتار چاروں پولیس اہلکاروں کو سی ٹی ڈی پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ منگل 16 اپریل کو سچل تھانے کے علاقے یونیورسٹی روڈ صفورہ چورنگی کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 20 ماہ کے شیر خوار محمد احسن ولد کاشف کے قتل کے الزام میں گرفتار چاروں پولیس اہلکاروں ہیڈ کانسٹیبل پیار علی، ہیڈ کانسٹیبل خالد اقبال، کانسٹیبل عبدالصمد اور کانسٹیبل امجد خان کو سی ٹی ڈی پولیس نے سچل انویسٹی گیشن پولیس سے اپنی تحویل میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق چاروں اہلکاروں سے سی ٹی ڈی تفتیش کرے گی اور ان کے بیانات دوبارہ قلمبند کیے جائیں گے، فائرنگ کے واقعے میں مقتول محمد احسن کے والد کاشف بھی معمولی زخمی ہوئے تھے زخمی کاشف کا بھی ایم ایل کرایا جائے گا، حکام سی ٹی ڈی کے مطابق مقتول کے والد کا ایم ایل کرانے سے گولی کی ڈائریکشن معلوم کرنے میں مدد ملے گی احسن کے والد کی ایم ایل رپورٹ بھی تفتیش میں مدد گار ثابت ہوگی جبکہ عینی شاہدین کے بیانات بھی لیے جارہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق جائے وقوع سے ملنے والا واحد خول اہلکار امجد کے اسلحہ سے میچ کرگیا تھا، جائے وقوع کے اطراف سے ملنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج کا بغورجائزہ لیا جارہا ہے۔

The post پولیس مقابلے کے دوران اس معصوم کو قتل کرنے والے اہلکار اب کہاں ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Vnqfp2
via IFTTT

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اسلامیات کی کتاب میں ایسی تبدیلی جو آپ کو ہلا کر رکھ دیگی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

خیبر پختون خواہ ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ چوتھی جماعت کی اسلامیات کی کتاب سے ختم نبوت سے متعلق عبارت اور سوالات حذف کر دئیے گئے ہیں. 2018 کے ایڈیشن میں صاف واضح الفاظ میں لکھا تھا کہ “رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا. اور آپ کے بعد نبوت کا دعویٰ کرنے والا جھوٹا ہے اور اسلام سے خارج ہے.” یہ عبارت 2019 کے ایڈیشن سے مکمل طور پر ڈیلیٹ کر دی گئی ہے، ختم نبوت سے متعلق سوال بھی حذف کر دیا گیا ہے.ہو سکتا ہے آپ کے نزدیک یہ کوئی بڑی بات نہ ہو، لیکن یہ ایک ایسا زہر ہے جو آہستہ آہستہ ہی نئی نسل کے کچے ذہنوں میں ڈالا جا رہا ہے. یہ تبدیلی کس نے اور کس کے حکم پر کی، مکمل تفتیش ہونی چاہیے اور اس کے زمے داروں کو سزا دی جانی چاہیے.گزارش ہے کہ آپ کا تعلق کسی بھی فرقے کسی بھی مسلک سے ہے، ختم نبوت کے مسئلے پر کمپرومائز مت کریں. ہمارے ساتھ آواز اٹھائیں تاکہ خیبر پختون خواہ حکومت سے یہ کتاب دوبارہ تبدیل کروائی جا سکے

The post خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اسلامیات کی کتاب میں ایسی تبدیلی جو آپ کو ہلا کر رکھ دیگی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KR7K8h
via IFTTT

تحریک انصاف میں دراڑیں وسیع ہونے لگی، گورنر پنجاب کی بلی تھیلے سے باہر آگئی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ سب کچھ جہانگیر ترین ہیں توہم یہاں آلو چنے بیچنے نہیں آئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں گورنر پنجاب نے کہا کہ کچھ لوگوں کو تکلیف ہے کہ میں صاف پانی عوام کو کیوں دے رہا ہوں کسی نے مجھے ہٹانے کا سوچا تو پہلے استعفیٰ دے دوں گا، اگر سب کچھ جہانگیر ترین ہیں تو ہم یہاں آلو چنے بیچنے نہیں آئے؟ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں مگر وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سب متحد ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی سے متعلق سوال کے جواب میں گورنر پنجاب نے کہا کہ میرے علم میں ابھی ایسی کوئی بات نہیں اور نہ ہی وزیراعلی عثمان بزدار سے میرا کوئی جھگڑا ہے۔چوہدری سرور نے مزید کہا کہ عمران خان کے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ مسائل ختم کردیں، 50 لاکھ گھر بنانا بہت مشکل ٹارگٹ ہے، البتہ 5 لاکھ گھر بنائے جاسکتے ہیں، حکومت کہیں نہیں جارہی 5 سال پورے کریں گے۔

The post تحریک انصاف میں دراڑیں وسیع ہونے لگی، گورنر پنجاب کی بلی تھیلے سے باہر آگئی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Vbu00F
via IFTTT

سری لنکا میں دھماکوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاشرمناک ٹویٹ سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلز پر ہونے والے دھماکوں پر تعزیت کرتے ہوئے حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 138 کے بجائے 13 کروڑ 80 لاکھ لکھنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔یو ایس اے ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں بم دھماکوں کے بعد ابتدائی طور پر ایسوسی ایٹڈ پریس نے رپورٹ کیا تھا کہ دھماکوں میں 138 افراد سے زائد ہلاک ہوگئے اور ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔خیال رہے کہ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں یکے بعد دیگرے 8 بم دھماکوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 207 تک پہنچ گئی۔بعد ازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سری لنکا سے تعزیت کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا تھا کہ ’ سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلز پر ہونے والے دھماکوں پر امریکی عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جس کے نتیجےمیں 13 کروڑ 80 لاکھ افراد ہلاک اور 6 سو سے زائد شدید زخمی ہوگئے ‘۔

—فوٹو: اسکرین شاٹ
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا تھا کہ ہم سری لنکا کی مدد کے لیے تیار ہیں۔بعد ازاں ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا اور سری لنکا سے متعلق ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ ’گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر کیے گئے دھماکوں کے سلسلے میں 138 افراد کی ہلاکت پر امریکا، سری لنکا سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے اور ہم سری لنکا کی مدد کے لیے تیار ہیں‘۔سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرم سنگھے کی جانب سے غیر مصدقہ اطلاعات پھیلانے سے گریز کرنے سے متعلق ٹوئٹ کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ ’ میں اس نازک وقت میں سری لنکا کے عوام سے متحد رہنے کا مطالبہ کرتا ہوں، غیر مصدقہ رپورٹس پھیلانے اور شکوک و شبہات پیدا کرنے سے گریز کریں، حکومت اس صورت حال پر قابو پانے کے لیے فوری اقدامات کررہی ہے‘۔تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سری لنکا میں ہلاکتوں کی غلط تعداد لکھنے کی وجہ سے ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔سوشل میڈیا صارف نے ٹوئٹ کیا کہ ’ہم اس بات کو کور اپ نہیں کرسکتے کہ ابتدائی طور پر انہوں نے 138 ملین لکھا تھا‘۔ایک اور صارف نے ٹوئٹ کیا کہ ’138 ملین نہیں؟ کیا آپ کو اس پر یقین ہے؟‘امریکی ماہر نفسیات جیفری گٹرمین نے ٹوئٹ کیا کہ ’ ٹرمپ لازمی اس ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کردیں گے، یہاں اس کا اسکرین شاٹ ہے‘۔خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی ٹوئٹ پر تنقید کا سامنا ہے، امریکی صدر اکثر اپنے متنازع بیانات اور ٹوئٹس کی وجہ سے عوام کی تنقید کی زد میں رہتے ہیں۔

The post سری لنکا میں دھماکوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاشرمناک ٹویٹ سامنے آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KQJnaB
via IFTTT

شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے گھر کی باتیں باہر کرنا شروع کردیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگرتحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں کچھ لوگ میچور نہیں ہیں، اس لیے اب سوچتا ہوں کہ وزیراعظم ہاؤس زیادہ جایا کروں۔انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں، اگر پی ٹی آئی کے لوگ اپنے گندے کپڑے اپنے گھر میں دھوئیں تو اگلی حکومت بھی عمران خان کی ہوگی۔ان کا کہنا ہے کہ اسدعمر کے ساتھ رابطے میں ہوں، وہ دو دن بعد اسلام آباد آرہے ہیں تو ان سے ملاقات کرکےکابینہ میں واپس لانے کی کوشش کروں گا۔وفاقی وزیر کے مطابق عمران خان لوگوں کو وارننگ بھی دیتا ہے، اگر مسئلہ حل نہیں ہوتا وہ فیصلے بھی کردیتا ہے اور عمران خان کے ہر فیصلے میں ان کے ساتھ ہوں۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری اچھا وزیراطلاعات تھا اور مجھ سے بہتر کارکردگی دکھارہا تھا، نوازشریف اور زرداری نے خزانے کو لوٹا، اس لیے اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار سے میری ملاقات نہیں ہوئی، عمران خان عثمان بزدار کے ساتھ ہیں اور عثمان بزدار سے متعلق حالیہ خبروں پر عمران خان سے پوچھا ہے، عمران خان نے جواب دیا کہ بزدارشریف آدمی ہیں، اس لیے ان کے حوالے سے ایسی خبریں چل رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ میں نے عثمان بزدار کے ساتھ سفرکیا ہے، وہ اتنے بھی سادہ نہیں جتنا ہم نے سمجھا ہوا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ صدارتی نظام میں اچھی چیزیں ہیں مگر پاکستان پارلیمانی نظام کے بغیر نہیں چل سکتا، عمران خان اپنے دوست کی قربانی دے کر ایک ایکسپرٹ کو لائے ہیں۔

The post شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے گھر کی باتیں باہر کرنا شروع کردیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2VbtXlv
via IFTTT

الیکٹرانک موسیقی اور ہزاروں سال پرانے ساز کا انوکھا ملاپ

0 comments
جب پانچ ہزار سال پرانے ساز سے اٹھنے والی دھن جدید موسیقی سے ملتی ہے تو اس موسیقی سے نوجوان نسل کس طرح لطف اندوز ہوتی ہے۔ دیکھیے نعمان مسرور کی اس رپورٹ میں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GBUy33
via IFTTT

Sri Lanka Photos: Grief and Questions Amid the Carnage... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://nyti.ms/2INfWDM

Sri Lanka Bombings Live Updates: Police Arrest 24 as Death Toll Nears 300... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://nyti.ms/2UNH7ph

What Is National Thowheeth Jama’ath? Suspicion Falls on Sri Lanka Islamic Group... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SANDRA E. GARCIA from NYT World https://nyti.ms/2IxshN3

On Politics: Will Democrats Nominate Another White Man?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2VbhLRG

Michael Conforto Emerging as Homegrown Leader for Retooled Mets... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KEVIN ARMSTRONG from NYT Sports https://nyti.ms/2IyQNgZ

For Kenyan Runners, Winning Can Be a Road to Ruin... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JONATHAN W. ROSEN from NYT Sports https://nyti.ms/2W7dRpW

Why Having a Gun in New Jersey Could Soon Cost 20 Times as Much... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NICK CORASANITI from NYT New York https://nyti.ms/2XDietz

‘He Nodded, Apparently Took the Sign Literally and Rushed up the Steps’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT New York https://nyti.ms/2IwTM9z

Word + Quiz: interstitial... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2W03lAS

The Giants at the Heart of the Opioid Crisis... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DANNY HAKIM, WILLIAM K. RASHBAUM and RONI CARYN RABIN from NYT Health https://nyti.ms/2XyShLk

Japanese Prosecutors Bring New Charge Against Carlos Ghosn... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BEN DOOLEY from NYT Business https://nyti.ms/2Guhrny

What’s on TV Monday: ‘Gentleman Jack’ and ‘Charm City’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://nyti.ms/2UwbSdi

U.S. to Clamp Down on Iranian Oil Sales, Risking Rise in Gasoline Prices... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By EDWARD WONG and CLIFFORD KRAUSS from NYT U.S. https://nyti.ms/2GxKgRb

Why ‘Find Your Passion’ Is Such Terrible Advice... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By STEPHANIE LEE from NYT Smarter Living https://nyti.ms/2Pq3xqD

The Tragic Familiarity of the Sri Lanka Bombings... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RANDY BOYAGODA from NYT Opinion https://nyti.ms/2IKWYxz

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC and ANDREA KANNAPELL from NYT Briefing https://nyti.ms/2KTJ4Mw

‘Game of Thrones’ Season 8, Episode 2 Recap: The Things We Do for Love... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEREMY EGNER from NYT Arts https://nyti.ms/2Zss9Uc

‘Game of Thrones’: Florence and the Machine’s Frontwoman on That Haunting Closing Song... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JENNIFER VINEYARD from NYT Arts https://nyti.ms/2GrdfoC

‘Billions’ Season 4, Episode 6: Beat or Be Beaten... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://nyti.ms/2Uw3quA

At Coachella, the Gospel According to Kanye West... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JON CARAMANICA from NYT Arts https://nyti.ms/2GrVC8l

Sri Lanka attacks: Death toll soars to 290....

0 comments
The country is in shock after a wave of bombings, the deadliest violence since the end of the civil war.

from BBC News - World https://bbc.in/2GoD7Bt

Ukraine election: Comedian Zelensky wins presidency by landslide....

0 comments
Political novice Volodymyr Zelensky wins by a landslide as incumbent Petro Poroshenko admits defeat.

from BBC News - World https://bbc.in/2INZL9h

Top climbers die in Canadian avalanche....

0 comments
The group had been missing since last Wednesday whilst climbing Howse Peake in Banff National Park.

from BBC News - World https://bbc.in/2IL0wjy

Morocco protests: Thousands demand release of activists....

0 comments
It come weeks after jail sentences were upheld for political activists who organised demonstrations.

from BBC News - World https://bbc.in/2Gxx7aQ

Colombia landslide: At least 17 killed and five injured....

0 comments
The disaster in the south-western region of Cauca follows days of torrential rain.

from BBC News - World https://bbc.in/2INfCoK

Tesla says investigating car explosion in Shanghai....

0 comments
A video circulating on Chinese social media appears to show a parked Tesla car erupting into flames.

from BBC News - World https://bbc.in/2Do8xHy

Carlos Ghosn: Former Nissan boss hit with fresh charge....

0 comments
Carlos Ghosn, who denies any wrongdoing, now faces four charges in Japan over misconduct allegations.

from BBC News - World https://bbc.in/2INjPsm

Turkish opposition leader attacked at soldier’s funeral....

0 comments
CHP's leader Kemal Kilicdaroglu was set upon by protesters at a soldier's funeral in Ankara.

from BBC News - World https://bbc.in/2GrS1qH