پیر، 22 اپریل، 2019

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اسلامیات کی کتاب میں ایسی تبدیلی جو آپ کو ہلا کر رکھ دیگی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

خیبر پختون خواہ ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ چوتھی جماعت کی اسلامیات کی کتاب سے ختم نبوت سے متعلق عبارت اور سوالات حذف کر دئیے گئے ہیں. 2018 کے ایڈیشن میں صاف واضح الفاظ میں لکھا تھا کہ “رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا. اور آپ کے بعد نبوت کا دعویٰ کرنے والا جھوٹا ہے اور اسلام سے خارج ہے.” یہ عبارت 2019 کے ایڈیشن سے مکمل طور پر ڈیلیٹ کر دی گئی ہے، ختم نبوت سے متعلق سوال بھی حذف کر دیا گیا ہے.ہو سکتا ہے آپ کے نزدیک یہ کوئی بڑی بات نہ ہو، لیکن یہ ایک ایسا زہر ہے جو آہستہ آہستہ ہی نئی نسل کے کچے ذہنوں میں ڈالا جا رہا ہے. یہ تبدیلی کس نے اور کس کے حکم پر کی، مکمل تفتیش ہونی چاہیے اور اس کے زمے داروں کو سزا دی جانی چاہیے.گزارش ہے کہ آپ کا تعلق کسی بھی فرقے کسی بھی مسلک سے ہے، ختم نبوت کے مسئلے پر کمپرومائز مت کریں. ہمارے ساتھ آواز اٹھائیں تاکہ خیبر پختون خواہ حکومت سے یہ کتاب دوبارہ تبدیل کروائی جا سکے

The post خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے اسلامیات کی کتاب میں ایسی تبدیلی جو آپ کو ہلا کر رکھ دیگی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2KR7K8h
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔