
By SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/2MFBtAh
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
اگست 06, 2019
0
comments

اگست 06, 2019
0
comments

اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments

اگست 06, 2019
0
comments

اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 06, 2019
0
comments
اگست 05, 2019
0
comments
برمنگھم (جی سی این رپورٹ)انگلینڈ کو آسٹریلیا کے خلاف ایشز کے پہلے میچ میں کامیابی کے لیے آخری روز مزید 385 رنز درکار ہیں اور اس کی 10 وکٹیں باقی ہیں۔برمنگھم میں کھیلے جارہے ایشز کے پہلے میچ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 7 وکٹوں پر 487 رنز بنا کر ڈیکلیئر کی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 398 رنز کا ایک بڑا ہدف دے دیا۔آسٹریلیا نے چوتھے روز بغیر کسی نقصان کے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا تو ابتدائی 3 وکٹیں 75 رنز پر گر چکی تھیں جب ڈیوڈ وارنر 8، بینکرافٹ 7 اور عثمان خواجہ 40 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔سابق کپتان اسٹیون اسمتھ نے دوسری اننگز میں بھی شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 142 رنز کی بہترین اننگز کھیل کر ٹیم کو ایک اچھی پوزیشن پر لاکھڑا کیا۔ٹم ہیڈ نے 51 اور میتھیو ویڈ نے 110 رنز بنا کر اسمتھ کا بھرپور ساتھ دیا جس کی بدولت آسٹریلیا نے 7 وکٹوں پر 487 رنز بنا کر اپنی برتری 398 رنز تک پہنچائی اور اننگز بھی ڈیکلیئر کردی۔آسٹریلیا نے جب 487 رنز کے مجموعی اسکور پر اننگز ڈیکلیئر کی تو پیٹیسن 47 اور کمنز 26 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔انگلینڈ کی جانب سے بین اسٹوکس نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں اور معین علی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔برمنگھم میں جب چوتھے روز کھیل کا اختتام ہوا تو انگلینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 13 رنز بنائے تھے اور اسے جیت کے لیے مزید 385 رنز درکار ہیں۔انگلینڈ کے برنز نے 7 اور جیسن روئے نے 6 رنز بنائے تھے اور وہ پیر کو اپنا کھیل جاری رکھیں گے۔قبل ازیں آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 284 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 374 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی اور پہلی اننگز میں 90 رنز کی برتری حاصل کی تھی تاہم آسٹریلیا نے دوسری اننگز اسمتھ کی شان دار سنچری کی بدولت 487 رنز کا ایک بڑا مجموعہ ترتیب دیا۔
The post ایشز سیریز کا پہلا ٹیسٹ،جیت کیلئے انگلش ٹیم کو کیا ہدف ملا؟ appeared first on Global Current News.
اگست 05, 2019
0
comments
اگست 05, 2019
0
comments
لاہور: (محمد شاہد) مکئی نشاستہ دار سبزی اور اناج ہے۔ صدیوں سے اسے دنیا بھر میں کھایا جا رہا ہے۔ یہ ریشے، حیاتین اور معدنیات کا بھرپور ذریعہ ہے۔مکئی کی جائے پیدائش میکسیکو اور عمر 9000 برس ہے۔ مقامی امریکی اسے اگاتے تھے اور یہ خوراک کا بنیادی ذریعہ تھی۔ عام طور پر مکئی زرد رنگ کی ہوتی ہے لیکن یہ سفید، سرخ، جامنی اور نیلے رنگ میں بھی پائی جاتی ہے۔اسے مختلف طریقوں سے پکایا جاتا ہے اور مختلف طرح کے کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے جانوروں کی خوراک بھی بنایا جاتا ہے۔ دورِ جدید میں اس سے ایندھن بھی تیار کیا جاتا ہے۔دراصل مکئی کی کل امریکی پیداوار کا 40 فیصد ایندھن بنانے کے کام آتا ہے، جبکہ دنیا میں مجموعی طور پر 60 سے 70 فیصد مکئی جانوروں کی خوراک بنتی ہے۔غذائیت سے بھرپور مکئی میں نشاستہ، ریشہ، حیاتین اور معدنیات بہت مقدار میں ہوتے ہیں۔ میٹھی زرد مکئی کے ایک کپ (164 گرام) میں 177 حرارے، 41 گرام نشاستہ، 5.4 گرام لحمیات، 2.1 گرام چکنائی، 4.6 گرام ریشہ، روزانہ کی ضرورت کا 17 فیصد وٹامن سی، 24 فیصد تھیامین (وٹامن بی 1)، 19 فیصد فولیٹ (وٹامن بی9)، 11 فیصد میگنیشیم اور 10 فیصد پوٹاشیم ہوتا ہے۔مکئی میں شامل نشاستہ خون میں شکر کی مقدار بڑھاتا ہے تاہم اس کا انحصار اس امر پر ہے کہ آپ کتنی مکئی کھاتے ہیں۔ اس کے غذائی اجزا کے پیشِ نظر زیادہ تر لوگ اس کے دانوں کو پورا یا پاپ کارن کی شکل میں کھاتے ہیں۔ یہ گلوٹن کے بغیر قدرتی غذا ہے۔ وہ افراد جن کا جسم گلوٹن قبول نہیں کرتا، وہ اسے کھا سکتے ہیں۔دوسری جانب پراسسڈ مکئی جو تیل یا سیرپ کی شکل میں ہوتی ہے، کم غذائیت رکھتی ہے۔ ریشہ اور نباتاتی مرکبات مکئی میں اینٹی آکسیڈنٹ اور نباتاتی مرکبات ہوتے ہیں جو صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔مکئی میں لوٹین اور زیاکسن تھین زیادہ مقدار میں ہوتے ہیں۔ یہ دونوں کیروٹینائیڈز ہیں جو آنکھ کے عدسے کے دھندلے پن (cataracts) اور عمر کے ساتھ پٹھوں میں آنے والی کمزوری کو روکتے ہیں۔دراصل ہماری آنکھ کا وہ حصہ جو پٹھوں پر مشتمل ہے، اس میں ان اجزا کی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے۔ 365 بالغوں پر ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ جو افراد کیروٹینائیڈز، لوٹین اور زیاکسن تھین کی زیادہ مقدار کھاتے ہیں، ان میں عمر کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری کا امکان تھوڑا کھانے والوں کی نسبت 43 فیصد کم ہوتا ہے۔آنتوں اور انہضام کے مسائل مکئی میں پایا جانے والا ریشہ آپ کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ ریشے سے بہت سے امراض کا امکان کم ہو جاتا ہے جن میں دل کی بیماریاں اور چند اقسام کے سرطان شامل ہیں۔مطلوبہ مقدار میں ریشہ نظام انہضام کی صحت کے لیے مفید ہے اور گَٹ کی حفاظت کرتا ہے۔ مکئی نظام انہضام کے متعدد مسائل سے بچا سکتی ہے جن میں ’’ڈائیورٹیکولر‘‘ کا مرض شامل ہے جس کی اہم خصوصیت ہاضمے کے راستے میں سوزش کا ہونا ہے۔بالغ مردوں پر ہونے والی ایک تحقیق سے پتا چلا کہ ہفتے میں دو بار پاپ کارن کھانے والوں میں اس بیماری کا خطرہ قابلِ ذکر حد تک کم ہو جاتا ہے۔چند تحقیقات کے مطابق مکئی اور پاپ کارن کھانے سے گَٹ کی صحت بہتر ہوتی ہے تاہم اس سلسلے میں مزیدتحقیق کی ضرورت ہے۔ خون میں شکر اور وزن مکئی میں نشاستے کی زیادہ مقدار کے سبب خون میں شکر کی مقدار بڑھتی ہے، اس لیے آبادی کے ایک حصے کے لیے اس کے استعمال کا مشورہ نہیں دیا جاتا۔ذیابیطس میں مبتلا افراد کو نشاستہ دار غذاؤں کا استعمال کم کرنا چاہیے جس میں مکئی بھی شامل ہے۔ وہ افراد جو اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں، انہیں نشاستہ دار غذائیں کم کھانی چاہئیں۔جینیاتی تبدیلی مکئی کی فصلوں کو جینیاتی تبدیلیوں کی مدد سے بھی تیار کیا جاتا ہے۔ اس کا مقصد پیداوار میں اضافہ اور نقصان دہ کیڑوں اور بیماریوں وغیرہ کے خلاف مزاحمت پیدا کرنا ہوتا ہے۔مکئی کی بہت سی اقسام کو جینیاتی تبدیلی کے ذریعے تخلیق کیا گیا ہے۔ بعض تحقیقات سے معلوم ہوا کہ جینیاتی تبدیلیوں سے حاصل شدہ مکئی کے مضر اثرات بھی ہیں۔دوسری جانب ایسی تحقیقات بھی موجود ہیں جو اس کی نفی کرتی ہے۔ ان کے مطابق جینیاتی طور پر تبدیل شدہ اور غیر تبدیل شدہ مکئی کے فوائد ایک جیسے ہیں۔ اس سلسلے میں وسیع اور گہری تحقیق کی ضرورت ہے۔
The post مکئی کے طبی فوائد appeared first on Global Current News.
اگست 05, 2019
0
comments
لاس اینجلس(جی سی این رپورٹ) ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جانسن نے اپنی نئی فلم”فاسٹ اینڈ فیوریس: ہابس اینڈ شا“ کی پذیرائی پر پاکستانی مداحوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ سپر سٹار ڈیوائن جانسن نے اپنی نئی فلم ”فاسٹ اینڈ فیوریس: ہابس اینڈ شا“ کی پاکستان میں پذیرائی پر پاکستانی مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں ڈیوائن جانسن نے لکھا کہ میں پاکستانی مداحوں کا بہت شکر گزار ہوں کہ انہوں نے فلم کو اتنا پسند کیا اور ہمیں اتنا پیار دیا۔خیال رہے کہ دی راک کے نام سے مشہور ڈیوائن جانسن کی نئی فلم ہوبز اینڈ شا سینما گھروں کی زینت بن چکی ہے۔ ہوبز اینڈ شا فاسٹ اینڈ فیورس سیریز میں متعارف ہونے والے کرداروں پر مبنی فلم ہے۔ہوبز اینڈ شا کو سیون بکس پروڈکشن اور یونیورسل سٹوڈیوز مشترکہ طور پر پروڈیوس کر رہے ہیں۔ اس فلم کی ڈائریکشن ڈیوڈ لیٹچ نے دی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مشہور ریسلر رومن رینز بھی اس فلم سے سے ہالی ووڈ میں انٹری دے رہے ہیں۔
Wow – this is huge / thank you Pakistan for the love and enjoy @HobbsAndShaw
🙏🏾👊🏾🥃— Dwayne Johnson (@TheRock) August 3, 2019
The post راک پاکستانی مداحوں کے شکرگزار کیوں؟ appeared first on Global Current News.
اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments
اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments
اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments
اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments
اگست 05, 2019
0
comments

اگست 05, 2019
0
comments
اگست 04, 2019
0
comments
اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments
اگست 04, 2019
0
comments
اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments
اگست 04, 2019
0
comments
اگست 04, 2019
0
comments
اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments

اگست 04, 2019
0
comments
اگست 04, 2019
0
comments
اگست 04, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments

اگست 03, 2019
0
comments

اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
لاہور (جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کی مکمل کاؤنٹی سیزن کھیلنے کی درخواست مسترد کردی اور قومی کرکٹر زکو آگاہ کردیا ہےکہ انگلش کاؤنٹی کے بجائے ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت ضروری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اظہر علی ، فخرزمان ،بابراعظم ، عماد وسیم ، فہیم اشرف اورمحمد عامر ان دنوں انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں اور ان پلیئرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی تھی کہ انہیں مکمل کاؤنٹی سیزن کھیلنے کی اجازت دی جائے تاہم پی سی بی نے دو ٹوک جواب دیتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ شروع ہونے پر بیرون ملک موجود تمام کھلاڑیوں وطن واپس آنا پڑے گا۔ پی سی بی نے مکمل سیزن کھیلنے کی اجازت نہ دینے کے بارے میں کھلاڑیوں کو بتاتے ہوئے آگاہ کیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت لازمی کرنا ہو گی۔ انگلینڈ میں جاری کاونٹی چیمپئن 26 ستمبر جبکہ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ایونٹ21 ستمبر تک جاری رہے گا جبکہ پاکستان میں ڈومیسٹک سیزن ستمبرکے وسط میں شروع ہونے کا امکان ہے ،پی سی بی نے اظہر علی ، فخرزمان ،بابراعظم ، عماد وسیم ، فہیم اشرف اورمحمد عامر سمیت سپین میں موجود وہاب ریاض اور دیگر ملکوں میں کرکٹ کھیلنے میں مصروف قومی کرکٹر کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں شرکت لازمی قرار دے دی ہے ۔ذرائع کاکہناہے کہ پی سی بی نئے ڈومیسٹک سٹرکچر کی کامیابی کیلئے انتہائی سنجیدہ ہے اور کھلاڑیوں کو اسی لئے شرکت کا پابندکیا گیاہے ۔
The post بورڈ نے قومی کرکٹرز کی کونسی درخواست مسترد کردی؟ appeared first on Global Current News.
اگست 03, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)چاکلیٹ ایسی میٹھی سوغات ہے جو لگ بھگ ہر ایک کو ہی پسند ہوتی ہے۔خاص طور پر ڈارک چاکلیٹ تو صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانی جاتی ہے کیونکہ اس سے جسم کو فلیونوئڈز حاصل ہوتے ہیں جو کہ مدافعتی نظام کو بہتر بنا کر پروٹین بنانے میں مدد دیتے ہیں۔اس سوغات کے فوائد ہوسکتا ہے آپ کو حیران کردیں۔
یادداشت بہتر بنائے
اٹلی کی L’Aquila یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ کوکا (چاکلیٹ کا بنیادی جز) کھانا معمول بنالینا طویل المعیاد یادداشت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ تحقیق کے مطابق چاکلیٹ میں موجود فلیوونوئیڈز یا فلیونولز ذہنی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ اس سے ذہنی صحت خصوصاً یادداشت میں بہتری آتی ہے جبکہ بلڈ پریشر اور انسولین لیول بھی بہتر ہوتے ہیں۔
بلڈ پریشر کنٹرول کرے
پرتگال کے پولی ٹیکنیک انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ کچھ مقدار میں ڈارک چاکلیٹ کھانا ایک ماہ کے اندر بلڈپریشر کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔تحقیق کے مطابق ڈارک چاکلیٹ اینٹی آکسائیڈنٹ فلیونوئڈز سے زیادہ بھرپور ہوتی ہے جو خون کی شریانوں کی صحت بہتر بنانے میں مددگار جز ہے۔ تحقیق کے دوران رضاکاروں پر کیے گئے تجربات کے نتائج سے معلوم ہوا کہ زیادہ کوکا والی چاکلیٹ کھانے والوں کے بلڈپریشر میں ڈرامائی حد تک بہتری دیکھنے میں آئی۔
خون کی شریانوں کو تحفظ
ڈارک چاکلیٹ فلیونوئڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے اور یہ دونوں اجزا خون کی شریانوں میں لوتھڑے بننے اور سوجن کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق جسمانی سوجن بڑھاپے اور اس سے متعلقہ امراض کا باعث بنتی ہے، لہذا سوجن پر قابو پانے والی غذا طویل زندگی کی کنجی ثابت ہوسکتی ہے۔
جگمگاتی جلد
اگر آپ کو میٹھا کھانا پسند ہے تو چینی کے بجائے ڈارک چاکلیٹ کو کھانے کی عادت ڈال لیں، کوکا اور فلیونوئیڈز سے بھرپور یہ چاکلیٹ جلد کی ملائمت اور نمی کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہے۔
دماغی افعال بہتر بنائے
یہ میٹھی سوغات دماغی کارکردگی پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ ایک طبی تحقیق کے دوران 23 سے 98 سال کی عمر کے لگ بھگ ایک ہزار کے قریب افراد کی غذائی عادات اور دماغی افعال کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ چاکلیٹ کو کھانا معمول بنالینے سے دماغی افعال میں نمایاں فرق دیکھنے میں آیا۔ تحقیق کے مطابق چاکلیٹ کے شوقین افراد دماغی آزمائش کے ٹیسٹوں میں بہتر کارکردگی کے ساتھ ساتھ، یاداشت اور دیگر دماغی کاموں میں بھی نمایاں ہوتے ہیں۔
کھانسی سے نجات
اگر آپ کھانسی کے شکار ہیں تو کسی مہنگی دوا یا ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے قبل اس میٹھی سوغات کو استعمال کرکے دیکھ لیں ۔ جی ہاں چاکلیٹ، اسے اچھی طرح چبا کر کھانا کھانسی سے ریلیف فراہم کرتا ہے اور کسی دوا کی ضرورت نہیں ہوتی۔ طبی ماہرین بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ کھانسی کو دبانے میں سیرپ سے زیاہد بہتر ثابت ہوسکتی ہے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اس میٹھی سوغات کے استعمال سے کھانسی کی تکلیف میں کمی محض 2 دن میں ممکن ہوگئی۔ کھانسی کے اس علاج کے پیچھے 2 وجوہات ہیں، کوکا میں قدرتی طور پر ایک جز theobromine موجود ہوتا ہے جو کہ دائمی کھانسی پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔ دوسری وجہ چاکلیٹ کی ساخت ہے، جسے کھانے پر گلے میں ایک چپکنے والی کوٹنگ بن جاتی ہے جو کہ ان اعصاب کو تحفظ فراہم کرتی ہے جو کھانسی کا باعث بنتے ہیں۔
مزاج پر مثبت اثرات
جب آپ مایوسی کا شکار ہو تو چاکلیٹ کا استعمال بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے اس کا ذائقہ ذہن کو تحریک دیتا ہے اور آپ کو خوش باش بناتا ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ چاکلیٹ کا ذائقہ، خوشبو یا بناوٹ بھی لوگوں کو خوش باش بنادیتی ہے، چاکلیٹ سے دماغ میں اچھا محسوس ہونے والے کیمیکل ڈوپامائن کی مقدار بڑھنے میں مدد ملتی ہے۔
The post ڈارک چاکلیٹ کے چند حیرت انگیز فوائد appeared first on Global Current News.
اگست 03, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)کیا آپ نیند کے دوران خراٹے لیتے ہیں؟ ویسے تو یہ اتنے نقصان دہ نہیں ہوتے تاہم ان کی شدت بڑھنے سے دماغی افعال پر اثرات مرتب ہوتے ہیں جن سے فالج، دل کے دورے اور ڈپریشن سمیت مختلف امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔مگر یہ عادت گھر والوں کی نیند بھی متاثر کرتی ہے جن کے لیے کسی خراٹے لینے والے شخص کے قریب سونا آسان نہیں ہوتا۔مگر سوال یہ ہے کہ لوگ خراٹے کیوں لیتے ہیں؟ تو اس کی وجوہات درج ذیل ہیں۔
ٹانسلز بڑھنا
دمام یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق کسی شخص کے ٹانسلز کا حجم بڑھنا، دندانے دار زبان وغیرہ نیند کے دوران سانس رکنے یا خراٹوں کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔
ناک میں سانس کی گزرگاہ سوجنا
برٹش لنگ فاؤنڈیشن کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ناک کی اندرونی لائننگ سوجنے کے نتیجے میں یہ عارضہ لاحق ہوتا ہے جس کی علامات ناک بند ہونا، منہ پر دباؤ، سونگھنے یا چکھنے کی حس کم ہوجانا وغیرہ ہیں جسے آبسٹرکٹیو سلیپ اپنیا (او ایس اے) بھی کہا جاتا ہے۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب سانس کی گزرگاہ عارضی طور پر اس وقت بلاک ہوجاتی ہے جب کوئی شخص سو رہا ہے جس کے نتیجے میں نیند متاثر ہوتی ہے۔ اگرچہ یہ عارضہ بہت عام ہے مگر چار میں سے ایک شخص میں ہی اس کی تشخیص ہوتی ہے۔ اس عارضہ میں سانس کی نالی دس سیکنڈ یا کچھ دیر کے لیے بلاک ہوتی ہے جسے ہپوفونیا بھی کہا جاتا ہے اور لوگوں کو اس کا تجربہ اکثر ہوتا ہے۔
کمر کے بل لیٹنا
کراٹے لینے والے اکثر افراد کمر کے بل یا چت لیٹنے والے ہوتے ہیں، طبی ماہرین کے مطابق اس طرح سونے والے افراد میں جبڑے اور زبان حلق کی جانب پلٹ جاتے ہیں، جس سے سانس رکتی ہے اور خراٹوں کی شکایت لاحق ہوجاتی ہے، اس سے بچنے کا طریقہ بھی آسان ہے یعنی پہلو کے بل لیٹنا۔
جسمانی وزن
جسمانی وزن بہت زیادہ بڑھ جانے کے نتیجے میں گلے اور حلق کے ارگرد مسلز کمزور ہوتے ہیں جبکہ ٹشوز کا حجم بڑھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں خراٹوں کی شکایت لاحق ہوجاتی ہے۔
تھائی رائیڈ کے مسائل
تھائی رائیڈ گلے میں ایسا گلینڈ ہے جو میٹابولزم کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ہارمونز پیدا کرتا ہے، تاہم اگر ان میں آنے والی تبدیلیاں سانس کی گزرگاہ کو بھی بدلتی ہے جس سے نیند کے دوران سانس لینے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے جو خراٹوں کی شکل نظر آتی ہے۔
عمر میں اضافہ
عمر بڑھنے یعنی بڑھاپے میں خراٹوں کا امکان زیادہ ہوجاتا ہے جس کی وجہ جسمانی ٹشوز کا لٹکنا ہوتا ہے، تاہم ورزش کرنا عادت بناکر اس سے بچنا ممکن ہے۔
مرد
جی ہاں خواتین کے مقابلے میں مردوں میں خراٹوں کا امکان زیادہ ہوتا ہے، مثال کے طور پر مردوں میں سانس کی گزرگاہ تنگ ہوتی ہے جو اس مسئلے کا باعث بنتی ہے، جبکہ تمباکو نوشی اور الکحل کا استعمال بھی اس کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
The post خراٹوں کی وجوہات کیا ہیں؟ appeared first on Global Current News.
اگست 03, 2019
0
comments
برمنگھم (جNewی سی این رپورٹ)برطانیہ کی عدالت نے جنسی تسکین میں رکاوٹ بننے پر 2 بیٹیوں کو قتل کرنے والی ماں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔برمنگھم براون کورٹ نے لیوزی پورٹن کو اپنی 17 ماہ اور تین سالہ دو بیٹیوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا اور عدالت نے سفاکانہ عمل پر انہیں 32 برس قید سنا دی۔برطانوی اخبار دی گارجین میں شائع رپورٹ کے مطابق لیوزی پورٹن نے 3 سالہ بیٹی کی موت کے اگلے روز’ڈیٹنگ ایپ‘ پر 41 مردوں سے دوستی کی درخواست قبول کی۔علاوہ ازیں جب لیوزی پورٹن کی بیٹی ہسپتال میں زندگی اور موت کی کش مکش میں تھی تب انہوں جنسی تعلقات قائم کرنے کی غرض سے ایک مرد کو اپنی برہنہ تصاویر ارسال کیں۔

واروکشائر پولیس نے بتایا کہ شواہد سے واضح ہے کہ لیوزی پورٹن نے اپنی تین سالہ بیٹی کو جنوری 2018 میں ہی دم گھوٹ کر قتل کردیا تھا۔رپورٹ کے مطابق برطانوی خاتون نے پہلے اپنی 3 سالہ بیٹی اور پھر 17 ماہ کی بیٹی کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق جب 17 ماہ کی بیٹی گاڑی کی پچھلی نشست پر آخری سانسیں لے رہی تھیں تب بھی لیوزی پورٹن نے ہسپتال تاخیر سے پہنچنے کی خاطر پیڑول بھرنے میں سستی سے کام لیا اور اس دوران معصوم بچی کی موت واقع ہوگئی۔بچیوں کے والد کریس ڈریپر نے عدالت میں بیان دیا کہ اگر برطانوی سوشل سروس نے میری التجا پر دھیان دیا ہوتا تو میری بچیاں آج زندہ ہوتیں۔
The post اس برطانوی خاتون نے ایسا گھنائونا کام کر ڈالا کہ آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے appeared first on Global Current News.
اگست 03, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)خیبر پختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع سے نو منتخب 3 ارکان صوبائی اسمبلی نے حیران کن طور پر بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔بلوچستان ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نیوز کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر کے پی کے اسمبلی میں قبائلی اضلاع سے نومنتخب 3 ارکان صوبائی اسمبلی بلاول، شفیق اور عباس الرحمان نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ خفیہ رائے شماری کا مقصد ہی اپنی مرضی کا ووٹ ڈالنا ہوتا ہے، ایسا کیوں سمجھا جاتا ہے کہ جیتنے والے نے ہی ہارس ٹریڈنگ کی ہوگی۔انہوں ںے کہا کہ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ اپوزیشن ارکان اپنی پارٹی پالیسیوں سے نالاں ہیں، ان کی اپنی پارٹی سے حاصل بزنجو کے نام پر یا کسی اور وجہ سے ناراضگی بھی ہو سکتی ہے۔
The post خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع سے جیتنے والے تین آزاد امیدوار ایسی پارٹی میں شامل آپ حیران رہ جائینگے appeared first on Global Current News.
اگست 03, 2019
0
comments
اگست 03, 2019
0
comments
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)محمد عامر کو دیکھ کر وہاب ریاض کا دل بھی ٹیسٹ کرکٹ سے اچاٹ ہو گیا،34سالہ پیسر نے چیئرمین پی سی بی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا،ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کینیڈا میں گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کے اختتام کے بعد وطن واپسی پر کریں گے ،شعیب اختر نے پہلے ہی خدشہ ظاہر کیا تھا کہ محمد عامر کے بعددیگر فاسٹ بالرز بھی طویل فارمیٹ کو خیرباد کہہ دیں گے،جنید خان اور حسن علی بھی اسی راہ پر چل سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں فاسٹ بالر محمد عامر کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کے اعلان نے سینئر فاسٹ بالر وہاب ریاض کا دل بھی طویل فارمیٹ کی کرکٹ سے اچاٹ کردیا ہے جو خود کو صرف سفید بال کی کرکٹ سے منسلک رکھنا چاہتے ہیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بالر نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے جو کینیڈا میں گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کے خاتمے کے بعد وطن واپسی پر ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کردیں گے۔واضح رہے کہ وہاب ریاض نے پاکستان کی جانب سے اپنا آخری ٹیسٹ اکتوبر دو ہزار اٹھارہ میں آسٹریلیا کیخلاف دبئی میں کھیلا تھا جہاں انہیں کوئی وکٹ نہیں مل سکی اور اسی وجہ سے انہیں قومی ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا تھا۔انہوں نے آٹھ سالہ ٹیسٹ کیریئر کے دوران 27 میچوں میں 83وکٹیں حاصل کیں جس میں اننگز کے دوران پانچ وکٹوں کا کارنامہ دو مرتبہ شامل تھا جبکہ 63رنز کے عوض پانچ وکٹیں ان کی بہترین کارکردگی رہی ۔محمد عامر کی طویل فارمیٹ سے علیحدگی پر سابق کھلاڑیوں کی اکثریت نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور وسیم اکرم کے علاوہ رمیزراجہ کا یہی کہنا تھا کہ جب محمد عامر اس قابل ہوئے کہ اپنی ماضی کی غلطیوں کا ازالہ کر سکتے تو انہوں نے محض 27سال کی کم عمری میں ٹیسٹ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔شعیب اختر نے اسی وقت یہ خدشہ بھی ظاہر کیاتھا کہ محمد عامر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کے دیگر فاسٹ بالرز بھی طویل فارمیٹ کو چھوڑ سکتے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے وہاب ریاض،جنید خان اور حسن علی کی جانب سے بھی جلد ہی اس طرح کا فیصلہ سامنے آ سکتا ہے کیونکہ دور حاضر میں تمام فاسٹ بالرز خود کو صرف مختصر فارمیٹ تک محدود رکھنا چاہتے ہیں جن کیلئے ون ڈے کرکٹ کھیلنا بھی محال ہوتا جا رہا ہے اور وہاب ریاض کے حالیہ اعلان نے ان کے خدشات کو درست ثابت کردیا ہے۔ناقدین کا کہنا ہے کہ عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے اعلان کے بعد دو اہم ترین بالرز کا یوں طویل فارمیٹ کو چھوڑ جانا قومی ٹیم کیلئے مشکلات اور مسائل کا باعث بن سکتا ہے کیونکہ آنے والے عرصے میں اسی قسم کا فیصلہ جنید خان اور حسن علی کی جانب سے بھی سامنے آسکتا ہے جو طویل فارمیٹ پر بہت زیادہ موثر ثابت نہیں ہو رہے ہیں۔جنید خان کا 22 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل کیریئر دو ہزار پندرہ کے بعد سے آگے نہیں بڑھ سکا ہے جو سری لنکا کیخلاف کولمبو میں آخری بار کھیلے تھے جس کے بعد انہوں نے انجری مسائل کے سبب خود کومختصر فارمیٹس تک محدود رکھا ہے جبکہ حسن علی بھی ابھی تک اپنے کیریئر میں محض 9ٹیسٹ کھیل سکے ہیں جنہوں نے رواں سال جنوبی افریقہ کیخلاف جوہانسبرگ ٹیسٹ میں تین وکٹوں کیلئے 158رنز دے ڈالے تھے ۔پاکستان کو اگرچہ فاسٹ بالنگ کے شعبے میں شاہین آفریدی ،محمد حسنین،عثمان شنواری،محمد عباس اور فہیم اشرف کی خدمات حاصل ہیں لیکن ان میں سے سوائے محمد عباس کے کوئی بھی ٹیسٹ کرکٹ کا اسپیشلسٹ بالر نہیں اور اگر آنے والے عرصے میں حسن علی کے علاوہ جنید خان نے بھی طویل فارمیٹ سے ناطہ توڑ لیا تو پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ میچوں میں اپنا آپ منوانے کیلئے سخت جدوجہد کرنا ہوگی۔
The post عامر کے بعد کون کون ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ رہا ہے؟ appeared first on Global Current News.
اگست 03, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سابق چیئرمین سینیٹ و پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے استعفا واپس نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلافت تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد رضا ربانی نے سینیٹ نہ جانے کا فیصلہ کیا۔واضح رہے کہ دو دن قبل سینیٹر رضا ربانی نے دوسرے سینیٹر کے ساتھ اپنا استعفا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کے پاس جمع کرایا تھا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے تمام 21 سینیٹرز نے استعفے میرے حوالے کر دیئے ہیں۔ استعفے اخلاقی طور پر دئیے، خفیہ بیلٹ کا فائدہ اٹھا کر ووٹ تبدیل کرائے گئے۔
The post رضا ربانی نے کیا بڑا فیصلہ کرلیا؟ appeared first on Global Current News.
اگست 02, 2019
0
comments
اگست 02, 2019
0
comments

اگست 02, 2019
0
comments

اگست 02, 2019
0
comments
اگست 02, 2019
0
comments

اگست 02, 2019
0
comments

اگست 02, 2019
0
comments

اگست 02, 2019
0
comments

اگست 02, 2019
0
comments
اگست 02, 2019
0
comments
اگست 02, 2019
0
comments

اگست 02, 2019
0
comments
اگست 02, 2019
0
comments

اس کی شروعات تب ہوئی جب مبینہ گینگ ریپ کے ایک کیس پر مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے مشتبہ افراد کے بارے میں سرے پولیس سے جواب مانگا۔ ...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL