اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سابق چیئرمین سینیٹ و پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے استعفا واپس نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلافت تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد رضا ربانی نے سینیٹ نہ جانے کا فیصلہ کیا۔واضح رہے کہ دو دن قبل سینیٹر رضا ربانی نے دوسرے سینیٹر کے ساتھ اپنا استعفا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کے پاس جمع کرایا تھا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے تمام 21 سینیٹرز نے استعفے میرے حوالے کر دیئے ہیں۔ استعفے اخلاقی طور پر دئیے، خفیہ بیلٹ کا فائدہ اٹھا کر ووٹ تبدیل کرائے گئے۔
The post رضا ربانی نے کیا بڑا فیصلہ کرلیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2LWu547
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔