ہفتہ، 31 اگست، 2019

Plus Sign?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY CAITLIN LOVINGER from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2HBzp99

DJ Arafat: Thousands pay tribute at Abidjan concert....

0 comments
Fans flock to honour the influential Ivorian musician, who died in a motorcycle accident this month.

from BBC News - World https://ift.tt/30Lv5vH

La semana en imágenes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THE NEW YORK TIMES EN ESPAÑOL from NYT en Español https://ift.tt/2ZK6x9a

آسام میں لاکھوں باشندوں کی شہریت اور قومیت کا فیصلہ آج

0 comments
مودی حکومت کا کہنا ہے کہ غیر ملکی قرار دیے جانے والے تمام ہندو، بودھ اور دیگر مذاہب کے لوگوں کوشہریت دی جائے گی لیکن وہ غیر ملکی قرار پانے والے مسلمانوں کو شہریت نہیں دے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zCgDdu
via IFTTT

Trade war: US set to hit China with new wave of tariffs....

0 comments
The trade war between the world's two largest economies is set to intensify with new tariffs.

from BBC News - World https://ift.tt/2zDRRtb

بھارت کو سبق سکھانے کا وقت آگیاہے ضیاء مغل

0 comments

 بھارت کو سبق سکھانے کا وقت آگیاہے ضیاء مغل
اسلام آبا د  بی بی سی رپورٹ  کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلیےوزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں منعقدہ تقریب  میں پروگرام  ویک اپ کال وید ضیاء مغل کےہوسٹ اور تجزیہ کار ضیاء مغل نے خصوصی طور پر شرکت کی اس موقع پر 
بیرون ملک سے آئے غیرملکی صحافیوں سےبات چیت کرتے ہوئے  ضیاء مغل نے کہا کہ آج سارا پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے، کشمیر کے آزاد ہونے تک ہر فورم پر کشمیر میں  ہونے والے مظالم کے خلاف اپنی آواز بلند کرتا رہوں گا ، جس طرح نازی پارٹی نے جرمنی پر قبضہ کیا اس طرح آر ایس ایس نے بھارت پر قبضہ کیا ہوا ہے، بی جے پی اور آرایس ایس ہندوستان کےقوانین کو نہیں مانتے  انھوں نے مزید کہا کہ بھارت کشمیر میں ظلم اور بربریت کی جو داستان لکھ رہا ہے تاریخ انسانیت میں اسکی مثال نہیں ملتی۔چنگیز خان ،ہلاکو خان  ،مسولینی اور ہٹلر جیسے فاشسٹ درندوں نے جس طرح انسانیت پر ظلم اور قتل عام کیاوہ سب دنیا کے سامنے ہے۔انفارمیشن ٹیکنالوجی جیسے جدید ہتھیار سے لیس انٹرنیشنل کمیونیٹیز ،یونائیٹڈ نیشن  او ،آئی ،سی دن کے اجالے میں کھیلے جانے والی خون کی یہ ہولی دیکھنے اور سننے سے کیوں بہری و گونگی ہو گئی۔ مسلمانوں پر ہونے والےظلم پر بین الاقوامی انصاف دینے والے ادارے خاموش کیوں ہیں، کشمیری اگر مسلمان نہ ہوتے تو آج ساری دنیا نے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہوجانا تھا، دنیا اگر مودی کی فاشٹ حکومت کے سامنے کھڑی نہیں ہوگی تو اس کا اثر پوری دنیا پر ہوگا،  
تمام ممالک کے سربراہان خاموش رہیں گے تو اس کا اثر دنیا بھر پر آئے گا 
اب ہمیں  مزیدمزمتوں اور سڑکوں پر احتجاجوں کی بجائے ایک قدم آگے نکلناہو گا ۔  غیرملکی صحافیوں سےبات چیت کرتے ہوئے  ضیاء مغل نے  مزیدکہاکہ دونوں ایٹمی ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی  پر اقوام متحدہ اور او،آئی،سی کی پراسرار خاموشی دنیا کو کسی بھی بڑے المیے سے دوچار کر کر سکتی ہے۔سات سے زائد ایٹمی ممالک کے ہوتے ہوئے دنیا اس وقت تیسری عالمی جنگ کی ہرگز متحمل نہیں ہو سکتی۔  

Poland still counts losses from WW2 invasion....

0 comments
As the world marks the 80th anniversary of the start of World War Two, Poland has reparations on its mind.

from BBC News - World https://ift.tt/34bb1os

جمعہ، 30 اگست، 2019

Mexico missing: The city where 'you can feel the fear'....

0 comments
With gangs using private homes to dispose of bodies, the search for the missing is getting harder.

from BBC News - World https://ift.tt/2zxim3y

Moscow protests: Students challenging arrest in Putin's Russia....

0 comments
Hundreds have been arrested, now student are filling courtrooms for crash courses in Russia's legal system.

from BBC News - World https://ift.tt/2MS44DB

Has President Trump's trade war cost China three million jobs?....

0 comments
He said that China has lost at least three million jobs - is this true?

from BBC News - World https://ift.tt/2MH1xMd

'I would not have kept the baby': Fighting depression in pregnancy....

0 comments
Where millions live without access to a psychiatrist, one innovative scheme is trying to plug the gap.

from BBC News - World https://ift.tt/2Pksebz

کشمیریوں کا پرتشدد فوجی کریک ڈاؤن کا الزام: ’ہم پر تشدد نہ کریں، بس گولی مار دیں‘

0 comments
بی بی سی کو انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں شدید مار پیٹ اور تشدد کے الزامات موصول ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34dbLcy
via IFTTT

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کا ترانہ، پاکستان کے ترانے سے بھی پرانا

0 comments
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے قومی ترانے کے خالق بھی حفیظ جالندھری ہی ہیں۔ جالندھری کی سنہ 1949 میں لکھی گئی نظم کو سنہ 1972 میں کشمیر کے قومی ترانے کا درجہ دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZtC8M4
via IFTTT

She’s a World Famous Model. So Why Did an Australian Magazine Get Her Photo Wrong?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ISABELLA KWAI from NYT World https://ift.tt/2NFWXh6

James R. Leavelle, Detective at Lee Harvey Oswald’s Side, Dies at 99... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY RALPH BLUMENTHAL from NYT U.S. https://ift.tt/2UdVNKX

Jin Young Ko Beats Tiger Woods’s Bogey-Free Streak. And Then Some.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KAREN CROUSE from NYT Sports https://ift.tt/2zzJPS4

Las principales noticias del viernes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By POR MARINA FRANCO from NYT en Español https://ift.tt/2ZrAUlh

Google finds 'indiscriminate iPhone attack lasting years'....

0 comments
Criminals used previously unknown vulnerabilities to implant monitoring software, research shows.

from BBC News - World https://ift.tt/2HzDCtZ

Taylor Townsend, With Thrilling Charges, Ousts Simona Halep From the U.S. Open... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY BEN ROTHENBERG from NYT Sports https://ift.tt/2Zq3aEQ

Joshua Wong arrested: Hong Kong pro-democracy activist....

0 comments
Mr Wong's political party says the leading activist was "forcefully pushed into a minivan" by police.

from BBC News - World https://ift.tt/2ZFirgt

Them’s the Breaks!... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2Lf0fow

Review: Opinions Collide in the Explosive Comedy ‘Eureka Day’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY BEN BRANTLEY from NYT Theater https://ift.tt/2LdppE2

Curtis Flowers’s Conviction Tossed by Mississippi Supreme Court... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MIHIR ZAVERI from NYT U.S. https://ift.tt/2PnhxoG

Man gored to death by bull at Spanish festival....

0 comments
The man had attended the festival in Cuellar as a spectator but was attacked by the bull.

from BBC News - World https://ift.tt/2UhqrDi

Joe Biden Dismisses Report That He Told False War Story... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KATIE GLUECK from NYT U.S. https://ift.tt/32jbUcZ

Hong Kong Activist Joshua Wong Is Arrested... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY AUSTIN RAMZY from NYT World https://ift.tt/2HyuENA

Poor Conditions Persist for Migrant Children Detained at the Border, Democrats Say... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ZOLAN KANNO-YOUNGS from NYT U.S. https://ift.tt/2L83kbb

Trump’s Personal Assistant, Madeleine Westerhout, Steps Down... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ANNIE KARNI AND MAGGIE HABERMAN from NYT U.S. https://ift.tt/2MJ2yn9

The Man Trump Wishes He Were... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DAVID BROOKS from NYT Opinion https://ift.tt/2HwhVuK

Trump Authorizes a Space Command. Next, He Wants a Space Force.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KATIE ROGERS AND HELENE COOPER from NYT U.S. https://ift.tt/327j042

جمعرات، 29 اگست، 2019

Mika Rottenberg’s ‘Easypieces’ Transports You to Parts Unknown... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARTHA SCHWENDENER from NYT Arts https://ift.tt/2HtPZYj

گوتھم گھمبیر کے بے تکے جواب پر شاہد آفریدی کا دبنگ ٹوئٹ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے کشمیر سے متعلق ٹوئٹ پر سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے بےتکا جواب دے دیا جس پر دونوں میں لفظی جنگ جاری ہے۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم کی کال پر عمل کریں۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں ایل او سی کے دورےکا بھی اعلان کیا تھا۔اس ٹوئٹ پر بھارتی سابق ٹیسٹ کرکٹر اور بھارتیہ جنتہ پارٹی(بی جے پی) کا حصہ گوتم گھمبیر نے اپنے خیالات کا اظہار بڑے عجیب انداز میں کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں شاہد آفریدی کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہیں بچکانہ کہہ دیا۔گوتم گھمبیر کے اس ٹوئٹ کے بعد جہاں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے انہیں مذاق کا نشانہ بنایا جارہا ہے وہیں شاہد آفریدی بھی پیچھے نہ رہے اور انہیں کرارا جواب دے ڈالا

۔گوتم گھمبیر کے ٹوئٹ کی جوابی کارروائی میں شاہد آفریدی مزاحیہ موڈ میں اُن کی طرح کا بےتُکا جواب دینے کی کوشش میں لکھا کہ ’کراچی میں موسم تبدیل ہورہا ہے ، ہوا میں بارش کی خوشبو ہے اور جب گوتم گھمبیر اپنے آپ کو بامقصد ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں مجھے ایک چیز یاد آجاتی ہے ۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں منسلک تصویر میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹل کنڈیشننگ کوچ پیڈی اپٹن کا ایک بیان تھاجس میں انہوں نے گوتم گھمبیر کو عدم تحفظ کا شکار اور کمزور ذہنیت کا حامل قرار دیا تھا ۔دونوں ملکوں کے کرکٹرز کی جانب سے کئے جانے والے ٹوئٹس میں ٹوئٹر صارفین بھی اپنے اپنے ملک کے کرکٹرز کی حمایت میں ٹوئٹس کئے جا رہے ہیں اور پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل میں گوتم اور آفریدی کا نام بھی شامل ہے ۔واضح رہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ گوتم گھمبیر اور شاہد آفریدی ٹوئٹر پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوئے ہوں اس سے قبل بھی دونوں ایک دوسرے کو آڑے ہاتھوں لیتے نظر آئیں ہیں۔

The post گوتھم گھمبیر کے بے تکے جواب پر شاہد آفریدی کا دبنگ ٹوئٹ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2PilevP
via IFTTT

آصف زرداری جیل سے ہسپتال منتقل،کتنے رکنی بورڈ نے میڈیکل بورڈ نے چیک کیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سابق صدر آصف زرداری کو اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیر حراست سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو میڈیکل بورڈ کی سفارش پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق آصف زرداری کا پمز اسپتال میں معائنہ کیا گیا جہاں تین رکنی بورڈ نے ان کا میڈیکل چیک اپ کیا۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری کو کمر کا شدید درد لاحق ہے جس کے باعث ان کی فزیو تھراپی کی جائے گی۔واضح رہےکہ ميڈيکل بورڈ نے گزشتہ ہفتے آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کی سفارش کی تھی، ميڈيکل بورڈ کی سفارشات کو وزارت داخلہ کو بھجوايا گيا تھا۔

The post آصف زرداری جیل سے ہسپتال منتقل،کتنے رکنی بورڈ نے میڈیکل بورڈ نے چیک کیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2NAEanf
via IFTTT

کراچی سے لاشیں ملنے کا سلسلہ پھر شروع، اب کتنی لاشیں ملیں اور یہ ان افراد کی تھیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی کے علاقے بوٹ بیسن کے قریب واقع پارک سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں افراد کی لاشیں بختاور پارک سے ملی ہیں۔ذرائع کے مطابق لاشو ں کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بوٹ بیسن میں پارک سے ملنے والی لاشوں میں سے 2 کی شناخت کر لی گئی ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد میں امشیر افضل اور علی حسن شامل ہیں، امشیر افضل کا آبائی تعلق مردان کے علاقے زرین آباد جب کہ علی حسن فیصل آباد کے علاقے امین ٹاؤن کا رہائشی تھا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ موت کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

The post کراچی سے لاشیں ملنے کا سلسلہ پھر شروع، اب کتنی لاشیں ملیں اور یہ ان افراد کی تھیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2NJRTrI
via IFTTT

کشمیر کی تازہ ترین صورتحال: سرینگر میں پبلک ٹرانسپورٹ ناپید، پیلٹ گن کا شکار 72 سالہ محمد صدیق کی کہانی

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیو کا آج 25واں دن ہے۔ بہت سے علاقوں میں تعینات سکیورٹی اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا ہے تاہم پرانے سری نگر میں فورسز ابھی بھی تعینات ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34hLr1g
via IFTTT

سٹیو جابز پاکستان میں: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر دراصل کہاں کی ہے؟

0 comments
آج تک ایسی افواہیں سامنے آتی رہتی ہیں کہ ہٹلر کہیں زندہ ہے اور اب اس فہرست میں نیا اضافہ ایپل کے بانی سٹیو جابز کے نام کا ہے جن سے منسوب کی جانے والی ایک تصویر کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UjCeRu
via IFTTT

S Korea ex-leader Park and Samsung heir Lee face bribery retrials....

0 comments
The Supreme Court also orders a retrial for Samsung's Lee Jae-yong for bribery in the same scandal.

from BBC News - World https://ift.tt/2ZnVSkP

E.P.A. to Roll Back Regulations on Methane, a Potent Greenhouse Gas... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LISA FRIEDMAN from NYT Climate https://ift.tt/2Hxdyjj

Samsung’s Leader at Risk of More Prison Time After Court Rules Against Him... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHOE SANG-HUN from NYT World https://ift.tt/342mvux

Can New York City Live Without Foie Gras? We May Soon Find Out... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AMELIA NIERENBERG and JEFFERY C. MAYS from NYT New York https://ift.tt/347wMFL

Hong Kong: Protesters join MeToo rally against police....

0 comments
Thousands gathered to demand answers after protesters accused the police of using sexual violence.

from BBC News - World https://ift.tt/2Ua8Uga

A Plague of Flies Descends on Karachi: ‘They’re Hounding People’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SABA IMTIAZ from NYT World https://ift.tt/2PkvqEk

Serena Williams, Pushed by a Teenager, Keeps on Rolling... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRISTOPHER CLAREY from NYT Sports https://ift.tt/2MLaK6e

Serena Williams, Pushed by a Teenager, Keeps on Rolling... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRISTOPHER CLAREY from NYT Sports https://ift.tt/32cuR0W

30 Years After Reunification, Germany Is Still Two Countries... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANNA SAUERBREY from NYT Opinion https://ift.tt/3463Xtk

What’s on TV Thursday: ‘Escape Room’ and ‘Poltergeist’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2LfDGAc

آئل ٹینکرز پر حملے: 'امریکہ کے سائبر حملے سے ایران کی صلاحیت کو نقصان پہنچا'

0 comments
نیویارک ٹائمز کے مطابق جون میں امریکہ کی جانب سے ایرانی کمپیوٹرز پر سائبر حملے میں اس ڈیٹابیس کا صفایا کر دیا گیا جسے آئل ٹینکرز پر حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32gU4aB
via IFTTT

Your Thursday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2LdpLe0

A Windswept Plain, a Sea of Oil and a Mountain of Money... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By STANLEY REED and NANNA HEITMANN from NYT Business https://ift.tt/2MFMX7T

آخری ٹرین کے مسافر: ’کوئی نہیں بتا رہا کہ واپسی کیسے ہو‘

0 comments
پاکستان اور انڈیا کے درمیان ٹرین سروس کی معطلی سے قبل پاکستان آنے والے محمد اکرم کہتے ہیں کہ واپسی کے لیے پاکستانی حکام ہوں یا انڈین کوئی مسافروں کی مدد نہیں کر رہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2L4hmdT
via IFTTT

امریکی جس نے سوویت یونین کو جوہری راز دیے

0 comments
تھیوڈور ہال ایک جاسوس تھے جنہوں نے روس کو جوہری طاقت بننے میں مدد کی لیکن نیویارک میں پیدا ہونے والا اور ہارورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ جوہری سائنسدان جاسوس کیسے بنا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32gOftL
via IFTTT

حکومتی قرضے اور واجبات: ’پاکستانی معیشت کی نوے کی دہائی میں واپسی‘

0 comments
ملک کی موجودہ معاشی حالت اور معیشت پر قرضوں کے بوجھ کا موازنہ اگر نوے کی دہائی کے اواخر میں پاکستان کو درپیش معاشی حالات سے کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UbrJzo
via IFTTT

ٹرین سروس کی بندش سے انڈین شہریوں کی پاکستان سے واپسی دشوار

0 comments
انڈین شہری محمد اکرم کراچی میں اپنی خالہ سے ملنے آئے تھے تاہم جس ٹرین میں وہ کراچی پہنچے وہ آنے والی آخری ٹرین ثابت ہوئی کیونکہ حکومت پاکستان نے ٹرین سروس ہی معطل کر دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/324MWOe
via IFTTT

بدھ، 28 اگست، 2019

کفایت شعار حکومت نے کتنے پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کردیئے،ایک سیکرٹری پر کتنا خرچ آتا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد (سہیل خان سے)وزیراعظم نے 9مزید پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کر دیئے جس کے بعدان کی تعداد 34ہو گئی ، پارلیمانی سیکرٹریز کی ذمہ داری ہے کہ وہ وزراء کی عدم موجودگی میں قومی اسمبلی میں اٹھنے والے سوالات،تحاریک التواء اور دیگر ایشوز پر جوابدہ ہوتے ہیں ۔ ممبر قومی اسمبلی ،پارلیمانی سیکرٹری اور چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی کو خزانے سے صرف ایک تنخواہ ملتی ہے ۔البتہ پارلیمانی سیکرٹری کو سرکاری امورکی انجام دہی کے لئے ایک دفتر ،چار سے پانچ افراد کا عملہ، ایک 1300سی سی گاڑی اور اضافی پٹرول ملتا ہے ۔ذرائع کے مطابق ہر پارلیمانی سیکرٹری کو بطوررکن پارلیمنٹ ماہانہ ایک لاکھ60ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے، پارلیمانی سیکرٹری کو قومی اسمبلی سے کوئی مراعات نہیں ملتیں،ذرائع کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری کو ملنے والی 1300سی سی گاڑی دوسرے شہر لے جانے پر باقاعدہ متعلقہ وزارت سے اجازت لینا پڑتی ہے۔ برسراقتدار آنے کے بعدپہلے مرحلے میں وزیراعظم نے 25پارلیمانی سیکرٹریز کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے ان میں آفتاب صدیقی ایوی ایشن ، رخسانہ نوید وزارت موسمیاتی تبدیلی ، سندانہ گلزار خان وزارت کامرس، میاں محمد شفیق مواصلات ، روبینہ جمیل ڈیفنس پروڈکشن، وجیہہ اکرم فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ ، مخدوم زین حسین قریشی فنانس،عندلیب عباس خارجہ امور، تاشفین صفدر ہائوسنگ اینڈورکس ، لعل چند انسانی حقوق، صائمہ ندیم بین الصوبائی رابطہ،صوبیہ کمال خان امور کشمیروگلگت بلتستان،ملائیکہ علی بخاری قانون وانصاف، جمیل احمدخان امور میری ٹائم ،شیخ راشد شفیق نارکوٹکس کنٹرول،محمد امیر سلطان نیشنل فوڈسکیورٹی اینڈ ریسرچ، نوشین حامد نیشنل ہیلتھ سروسزاینڈ کوآرڈی نیشن ، غزالہ سیفی قومی تاریخ وورثہ ،جویریہ ظفر اوورسیزپاکستانیز ، کنول پلاننگ، ڈویلپمنٹ اینڈریفارمز، ظہور حسین قریشی توانائی ، فرخ حبیب ریلوے، آفتاب جہانگیر مذہبی امور، محمد اقبال خان سٹیٹ اینڈ فرنٹیئر ریجن اور عالیہ حمزہ ملک ٹیکسٹائل شامل ہیں۔دوسرے مرحلے میں وزیراعظم نے 9نئے پارلیمانی سیکرٹریزمقرر کئے ان میں صالح محمد کو وزارت آبی وسائل، پرنس محمدنوازالائی کو وزارت سائنس وٹیکنالوجی، محمد بشیر خان نجکاری ڈویژن، صاحبزادہ صبغت اللہ پوسٹل سروسز،خیال زمان پٹرولیم ڈویژن، محمدیعقوب شیخ اکنامک افیئرز، ملک انور تاج صنعت وپیداوار،ناصر خان موسیٰ زئی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور سلیم رحمن کو وزارت پارلیمانی امورکا سیکرٹری مقرر کیاگیا ہے۔

The post کفایت شعار حکومت نے کتنے پارلیمانی سیکرٹریز مقرر کردیئے،ایک سیکرٹری پر کتنا خرچ آتا ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/328yWTA
via IFTTT

نیا پاکستان ہاؤسنگ آن لائن رجسٹریشن، غریبوں کے ساتھ ہاتھ ہو گیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ )نیا پاکستان ہاؤسنگ آن لائن رجسٹریشن کے نام پر حکومت نے دس کروڑ روپے لوگوں سے اکٹھے کر لیے مگر رجسٹریشن کروانے والوں کے نام قرعہ اندازی میں شامل نہیں ہونگے ۔ 15 جولائی 2019 کو وفاقی حکومت نے نادرا کے تعاون سے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کیا جس کے بعد انکشافات سامنے آئے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ آن لائن رجسٹریشن کا قرعہ اندازی سے کوئی تعلق ہی نہیں ۔ وفاقی حکومت رجسٹریشن سے صرف گھروں کی طلب کی تحقیق کر رہی ہے اور اس بنیاد پر 3 لاکھ 48 ہزار 958 لوگوں نے آن لائن رجسٹریشن بھی کروالی اور وفاقی حکومت نے طلب کا اندازہ لگانے کے لئے عوام کی جیبوں سے دس کروڑ روپے نکلوا لئے مگر اصل حقائق یہ ہیں کہ کسی بھی شہر میں منصوبہ شروع کرنے کے بعد فارم کی قیمت علیحدہ وصول کی جائے گی اور رجسٹریشن کا عمل بھی بذریعہ بینک دوبارہ کرنا پڑے گا۔ آن لائن رجسٹریشن کروانے کے لیے آنے والے درخواست کنندگان حکومت کی اس پالیسی سے بے خبر ہیں۔ رجسٹریشن کرنے والے ای سہولت کے فرنچائز مالک نے بتایا کہ اس کے پاس روزانہ اوسطاً 35 لوگ رجسٹریشن کے لیے آتے ہیں۔ان کو رجسٹریشن کرنے کے عوض 35 سے 40 روپے ملتے ہیں تاہم اس رجسٹریشن کے ذریعے لوگوں کو گھر ملیں گے یا نہیں اس بارے میں معلوم نہیں ۔ جنرل سیکرٹری پنجاب ہاؤسنگ ٹاسک فورس عاطف میو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے یہ آن لائن رجسٹریشن کا سلسلہ شروع کیا گیا ، آن لائن رجسٹریشن کا گھروں کی الاٹمنٹ سے کوئی تعلق نہیں جب لاہور میں سکیم شروع کریں گے تو فارم دیئے جائیں گے اور اس فارم کی بنیاد پر درخواست گزار کا نام قرعہ اندازی میں شامل کریں گے۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے نادرا کے ای سہولت مراکز پر لگے بینرز پر درج ہے، “نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کی درخواست فیس یہاں جمع کروائیں”، جوکہ شہریوں کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کی آن لائن رجسٹریشن کروانے والے ہوشیار رہیں رجسٹریشن کروانے کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ آ پ کو قرعہ اندازی میں پلاٹ ملے گا ۔قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے لیے دوبارہ پیسے اور دوبارہ فارم جمع کروانا ہوگا۔

The post نیا پاکستان ہاؤسنگ آن لائن رجسٹریشن، غریبوں کے ساتھ ہاتھ ہو گیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2Hv2Ycl
via IFTTT

تبدیلی سرکار کا پہلا مالیاتی سال،بجٹ خسارے نے سب ریکارڈ توڑ ڈالے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(ساجدچودھری)پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار مالی سال 2018-19 کے دوران بجٹ خسارہ 3 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیاجو مجموعی قومی پیداوار کے حساب سے مقرر کردہ 4.9 فیصد کے مقابلے میں 8.9 فیصد رہا، اس دوران مجموعی محاصل کا حجم 4900 ارب روپے رہا جبکہ اخراجات 8345 ارب تک جاپہنچے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ فسکل آپریشنز رپورٹ کے مطابق مالی سال 2018-19 کے بجٹ میں مجموعی بجٹ خسارے کا تخمینہ 2175.8 ارب روپے لگایا گیا تھاجو مجموعی قومی پیداوار کے حساب سے 4.9 فیصد تھا جس میں صوبوں کی جانب سے 285.6 ارب روپے کی بچت کا امکان بھی ظاہر کیا گیا تھا تاہم 30 جون 2019 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران چاروں صوبوں کی 138.818 ارب روپے کی مجموعی بچت کے باوجودبجٹ خسارہ 3444 ارب روپے تک جاپہنچا ہے جو مجموعی قومی پیداوارکا 8.9 فیصد ہے، اس خسارے کو پورا کرنے کیلئے 3444.916 ارب روپے کے مجموعی قرضے حاصل کئے گئے جن میں ملکی قرضوں کا حجم 3028 ارب روپے رہا، قومی بچت سکیموں سے 764.986 اور بینکوں سے 2263 ارب روپے کے قرضے لئے گئے، بیرونی قرضوں کا حجم 416.70 ارب روپے رہا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کے مجموعی محاصل کا حجم 4900 ارب جبکہ اخراجات کا حجم 8345 ارب روپے رہا،غیرترقیاتی اخراجات کا حجم 7104 ارب روپے رہا جس میں ملکی وغیرملکی قرضوں پر 2091 ارب روپے سود اداکیا گیا، ملکی قرضوں پر 1820 اور غیرملکی قرضوں پر 270 ارب روپے سود دیا گیا، ترقیاتی اور صوبوں کو گرانٹس کی مد میں 1291 ارب روپے خرچ کئے گئے، 22.417 ارب روپے کے اخراجات کی نوعیت طے نہ ہوسکی، وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ کے تحت 502.065 اور چاروں صوبوں نے 506 ارب روپے خرچ کئے، دیگر ترقیاتی اخراجات مجموعی طور پر 170.211 ارب روپے رہے، صوبوں کو مجموعی طور پر 40.750 ارب روپے کی گرانٹس فراہم کی گئیں، ملک کے دفاعی اخراجات 1100 ارب روپے کے مقابلے میں 1143 ارب روپے رہے، وفاقی اور صوبائی ٹیکس محاصل مجموعی طور پر 4473 ارب روپے رہے جن میں 4071 ارب وفاقی اور 401.803 ارب روپے صوبائی ٹیکسوں کی مد میں اکٹھے کئے گئے، مجموعی نان ٹیکس آمدن 427 ارب روپے رہی جس میں وفاق کی آمدن 341 ارب اور چاروں صوبوں کی آمدن 86.296 ارب روپے رہی،پٹرولیم لیوی سے 203.308 ارب، گیس انفراسٹرکچر سیس سے 21.471 ارب، نیچرل گیس ڈیویلپمنٹ سرچارج سے 5.305 ارب، خام تیل کی پیداوار میں ڈسکائونٹ کی مد میں 13993 ارب، تیل اور گیس کی رائلٹی سے 87.895 ارب، کروڈ آئل کی ملکی وغیرملکی قیمت میں فرق سے فائدہ کی مد میں 7.723 ارب اور ایل پی جی پر پٹرولیم لیوی کی مد میں 3.714 ارب روپے جمع ہوئے۔ چاروں صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت 2397 ارب روپے فراہم کئے گئے، پنجاب کو 1167ارب، سندھ کو599.735ارب ، خیبر پختونخواکو 393ارب اور بلوچستان کو237.601ارب روپے حصہ ملا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران مجموعی طور پر 1390 ارب روپے کے غیرملکی قرضے حاصل کئے گئے جبکہ 975 ارب روپے کے غیرملکی قرضے ادا کئے گئے، اس طرح گزشتہ مالی سال میں لئے گئے غیرملکی قرضوں میں استعمال کیلئے 416.706 ارب روپے ہی بچے، گزشتہ مالی سال میں حاصل کردہ غیرملکی قرضوں میں سے 332.457 ارب ترقیاتی منصوبوں، 646.167 ارب معاشی اصلاحات کے پروگراموں، 33.023 ارب گرانٹس، 3.651 پی ایس ڈی پی سے باہر کے ترقیاتی اخراجات اور 375 ارب روپے دیگر مدوں میں حاصل کئے گئے۔

The post تبدیلی سرکار کا پہلا مالیاتی سال،بجٹ خسارے نے سب ریکارڈ توڑ ڈالے appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/3214dbc
via IFTTT

پاکستان کا شاہین تھری میزائل کتنی دیر میں اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتا ہے؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی کے انکشافات (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی نے کہا ہے کہ پاکستان کا شاہین تھری 12منٹ سے بھی کم وقت میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنا سکتا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی کا کہنا ہے کہ شاہین تھری آواز کی رفتار سے 18گنا تیز ہے 27 اور 28کی رات کو پاکستان نے تو بات ہی نہیں کی انڈین ٹی وی نے بات اٹھائی کہ پاکستان نے شاہین تھری میزائل موو کر دیئے تھے، جس کے بعد آپ دیکھیں 28کی صبح اچانک دنیا حرکت میں آگئی اور ایک چیز جو ہم نے نوٹس نہیں کی کہ اسی صبح امریکا سے اسرائیل کو ایئر تھری تھرڈ میزائل شفٹ ہوئے۔ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ان میزائلوں کی ضرورت کیوں پڑی اس لئے پڑی کہ یہ جو میزائل ہے پاکستان کا ایک طرف تل ابیب کو دوسری طرف آئرلینڈ کو سب کو ہٹ کر سکتا ہے اس لیول پر جب بات چیت ہوتی ہے تو دنیا یہ نہیں دیکھتی کہ انٹینشن کیا ہے کیونکہ انٹینشن سے تو کبھی بھی تبدیلی ہو سکتی ہے پاکستان کسی بھی وقت یہ فیصلہ کرسکتا ہے کہ اس نے کس کو ہٹ اور کس کو ہٹ نہیں کرنا ہے وہ تو رینج دیکھتے ہیں اور رینج اس کا پہنچتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے یقین ہے کہ اسرائیل میں اس رات کو اور اس دن خوف و ہراس تھا او راس کا جو اسپانسر ہے امریکا اس کو بھی ڈر تھا کہ اگر پاکستان کو کوئی نقصان پہنچا تو پاکستان کہاں تک جا سکتا ہے اصل میں جو اسٹرٹیجک سوچ ہوتی ہے اس کے بہت سارے لیول ہیں مجھے نہیں پتہ کہ پاکستان کی منصوبہ بندی کیا ہے لیکن کیونکہ پاکستان کے پاس یہ دستیاب ہیں اور پاکستان کا جو بھی دشمن ہوگا جو بھی پاکستان کے مفاد کے خلاف کام کرے گا تو پاکستان کو پھر اختیار ہو گا کہ وہ دشمن کے خلاف کارروائی کرے اور اسرائیل کے بارے میں اگر یاد ہو جب یہ ہوا پلوامہ کے بعد کا مسئلہ تو ہمارے سرکاری ذرائع نے بڑے دنوں بعد یہ بات کی کہ یہ منصوبہ بنا تھا کابل میں جس میں ’’را‘‘ اور ’’اسرائیل ‘‘ شامل تھے اور ایک بڑی طاقت بھی شامل تھی۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نے کہا کہ میں اس سے دو تین دن پہلے یہ بات کہہ چکا تھا کہ اس میں امریکا، اسرائیل اور بھارت شامل ہیں اس سے پہلے بھی یہ بات آن ریکارڈ ہے کہ بھارت کے اندر بھی اور کشمیر کی اندر بھی اسرائیلی آکر بیٹھے رہے ہیں تو کیا وہ یہاں پر جو ہمارے کشمیری مجاہدین ہیں ان کو ختم کرنے کے لئے آئے ہیں، میرا نہیں خیال یہ کہ پاکستان اور پاکستان کی جو لیڈر شپ ہے وہ احمقوں کی جنت میں رہتی ہے یا ان کو پتہ نہیں ہے کہ دنیا میں کون، کون پاکستان کا مخالف ہے، کس وجہ سے مخالف ہے اور کون ہے جو یہ راستے کی چٹان کو پاش، پاش کرنا چاہتا ہے اور کون ہے جس کو یہ پتہ ہے کہ اس چٹان کو پاش پاش کرنے سے پہلے ان کا اپنا وجود خطرے میں پڑ سکتا ہے۔

The post پاکستان کا شاہین تھری میزائل کتنی دیر میں اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتا ہے؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) غلام مصطفٰی کے انکشافات appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2HsLUUg
via IFTTT

فلسطینی پولیس چوکیوں پر خودکش حملوں میں تین افسر ہلاک

0 comments
غزہ میں پولیس کی دو چوکیوں پر ہونے والے خودکش حملوں میں کم از کم تین فلسطینی پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں اور حکام کو شبہ ہے کہ یہ حملے دولتِ اسلامیہ سے منسلک جنگجوؤں نے کیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MFEjWX
via IFTTT

On Politics: China Is Using LinkedIn to Recruit Spies... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2L2q8t0

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا معاملہ سپریم کورٹ میں، وادی میں اضطراب برقرار

0 comments
انڈیا کی سپریم کورٹ بدھ کو کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے اور وہاں جاری سکیورٹی لاک ڈاؤن کے خلاف درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے جبکہ وادی میں اضطراب اور غیریقینی کی حالت برقرار ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/329qDao
via IFTTT

Costco shoppers jostle for chicken at China's first store....

0 comments
The US retailer has opened its first physical store in China - and was quickly overwhelmed.

from BBC News - World https://ift.tt/2NyrlK9

What’s on TV Wednesday: ‘How to Train Your Dragon’ and the Real Oz... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/322kc8O

Costco forced to shut first China store early due to crowds....

0 comments
The firm's first China store comes as other foreign retailers have struggled to compete in the country.

from BBC News - World https://ift.tt/2MDnJqx

Colombia drugs: Police seize 300kg of cannabis in coffin....

0 comments
Police seized the drugs after inspecting the vehicle and coffin at a check-point.

from BBC News - World https://ift.tt/327c5b3

Your Wednesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2U8GEue

انڈیا کے لیے فضائی حدود کی بندش پھر زیرِغور

0 comments
پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مطابق انڈیا کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کی بندش اور اس کی افغانستان سے تجارت کے لیے پاکستانی زمین کے استعمال پر مکمل پابندی زیرِغور ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3278qtR
via IFTTT

’تیرتی ہوئی دلدلی زمین پاکستان میں پانی کی قلت کا حل بن سکتی ہے‘

0 comments
پاکستان میں جابجا نظر آنے والے گندے پانی کے یہ جوہڑ اور ان میں اُگنے والے پودے ملک کو درپیش پانی کی قلت کے مسئلے کا حل بن سکتے ہیں اور فیصل آباد میں ایسا ہی ایک کامیاب تجربہ کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KZYHjf
via IFTTT

تیرتے ہوئے کھیت پانی صاف کرنے میں مددگار

0 comments
کیا تیرنے والی دلدلی زمین کا تصور پاکستان کے شہر فیصل آباد کو پانی کی قلت سے بچا سکتا ہے؟ عالمی تنظیم ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے یہاں فلوٹنگ ویٹ لینڈز کا خیال متعارت کروایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Zwsggz
via IFTTT

Gaza violence: Suicide bombers kill three officers....

0 comments
The bombers, who struck two checkpoints, were affiliated with the Islamic State groups, sources say.

from BBC News - World https://ift.tt/2Zi8PN8

طالبان کی واپسی کے امکان سے پریشان افغان خواتین: ’ہم واپس پیچھے نہیں جانا چاہتے‘

0 comments
امریکہ اور طالبان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں تاہم افغان خواتین میں یہ تشویش پائی جاتی ہے کہ مجوزہ امن معاہدے کے بعد طالبان کی واپسی سے ان کی آزادی سلب نہ ہو جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/347HV9I
via IFTTT

آپ چکنائی کی کتنی مقدار استعمال کرتے ہیں؟

0 comments
جہاں ڈاکٹر یہ مشورہ دیتے نظر آتے ہیں کہ خوارک میں سیچوریٹڈ فیٹ یا سیر شدہ چکنائی کم سے کم ہونی چاہیے وہیں بہت ساری نئی تحقیقات میں چکنائی کے استعمال پر زور دیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2U9EjPB
via IFTTT

اوشن اُشبو: نائجیریا میں یوروبا برادری کی اولاد کی دیوی کا میلہ

0 comments
تقریباً 600 سال پرانا یوروبا میلہ نائجیریا کا ایک خاص مذہبی تہوار ہے۔ اس میلے میں نائجیریا ہی نہیں بلکہ دنیا بھر سے عقیدت مند اور سیاح شرکت کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/344j6va
via IFTTT

Palestinian conflict: Diaries of childhood in Israeli military detention....

0 comments
Palestinians who were made to go through Israel's military court system as children speak out.

from BBC News - World https://ift.tt/340pdR3

'Mushroom foraging saved me from my grief'....

0 comments
When Long Litt Woon lost her husband she was overcome by grief. She rediscovered happiness foraging in the woods.

from BBC News - World https://ift.tt/2MDa1UB

Sudan crisis: Activists achieve 'big win' over generals....

0 comments
The junta has agreed to a civilian government after months of protests against its rule.

from BBC News - World https://ift.tt/345PnC8

Has Kenya's plastic bag ban worked?....

0 comments
Plastic carrier bags were made illegal, so how has the government enforced the ban?

from BBC News - World https://ift.tt/2UbqXm7

منگل، 27 اگست، 2019

Cadillac’s Last Stand? Storied Brand Aims (Again) for Revival... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NEAL E. BOUDETTE from NYT Business https://ift.tt/2Hs42xU

عاصمہ شیرازی کا کالم: اسرائیل کو مان لیجیے مگر۔۔۔

0 comments
پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر کے کیا فائدہ اٹھا سکتا ہے یہ ایک اہم سوال ہے تاہم جن ممالک کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ تعلقات ہیں اُن سے تعلقات نے پاکستان کو کیا فائدہ دیا:پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/340PlLS
via IFTTT

سرینگر کا نواحی علاقہ صورہ: خوفناک خاموشی میں احتجاج کا مرکز

0 comments
جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد سرینگر میں صورہ کا علاقہ مظاہروں اور جھڑپوں کا مرکز بن گیا ہے اور یہاں کے رہائشی علاقے میں احتجاج کے ساتھ پہرہ بھی دے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZpUsBz
via IFTTT

Why You Need a Password Manager. Yes, You.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ANDREW CUNNINGHAM from NYT Smarter Living https://ift.tt/2KZLvLn

Indonesia Confronts, Belatedly, a Huge Oil Spill Near Jakarta... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MUKTITA SUHARTONO from NYT World https://ift.tt/33ZGji6

On Politics: Trump Pivots on Trade War, Again... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2Lcx718

What’s on TV Tuesday: ‘Dance Moms’ and a New Trolls Series... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARGARET KRAMER from NYT Arts https://ift.tt/2zlctqh

Amazon fires: Brazil to reject G7 offer of $22m aid....

0 comments
No reason is given for turning down the aid, but Brazil's president accused the G7 of colonialism.

from BBC News - World https://ift.tt/2KXvPrT

'سمندری طوفان کا زور توڑنے کے لیے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خیال اچھا نہیں'

0 comments
امریکی سائنسی ایجنسی نے کہا ہے کہ سمندری طوفانوں کو ختم کرنے کے لیے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خیال کوئی اچھا خیال نہیں اور اس کے تباہ کن اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2U7euzH
via IFTTT

Corrections: August 27, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2L9JaMT

In Zachary Svajda, U.S. Men See a Glimmer of Hope (Even in Defeat)... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID WALDSTEIN from NYT Sports https://ift.tt/342XXRR

Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC and ALISHA HARIDASANI GUPTA from NYT Briefing https://ift.tt/2MEfJFK

چھ عوامل جو آپ کی تنخواہ میں اضافے کی وجہ بن سکتے ہیں

0 comments
بیس سے تیس برس کی عمر کے درمیان تنخواہ میں اضافہ زیادہ تیزی سے ہونے کا امکان ہوتا ہے کیونکہ آپ کم تنخواہ پر کام شروع کرتے ہیں اور جلد ہی مہارت اور تجربہ حاصل کر لیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LdNWZy
via IFTTT

پرے ہٹ لو: ظاہری خوبصورتی سے کچھ آگے

0 comments
پاکستانی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں چھوٹے موٹے مسائل ہونے کے باوجود اس کے ہر ایک فریم سے محنت اور گہری سوچ بچار جھلکتے ہیں اور یہ اپنے مقصد پر پورا اترتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZiOqaF
via IFTTT

صورہ: کشمیری مزاحمت کا نیا مرکز

0 comments
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں اگست کے آغاز سے سکیورٹی لاک ڈاؤن اور بھاری تعداد میں فوجیوں کی تعیناتی کے باوجود سرینگر کا نواحی علاقہ صورہ مظاہروں کا نیا مرکز بن کر سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZnUhGY
via IFTTT

امریکہ بمقابلہ چین: کیا امریکہ اب بھی ایشیا کی واحد فوجی سپرپاور ہے؟

0 comments
آسٹریلیا میں سڈنی یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق چین اب ابھرتی ہوئی طاقت نہیں رہا بلکہ ایک قوت بن چکا ہے جو کئی طریقوں سے امریکہ کو تمام عسکری شعبوں میں ٹکر دے رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MEUV0G
via IFTTT

ستلج میں سیلاب: ’نقصان چھوڑ کر گھر تو نہیں جا سکتے، دل کو کچھ ہوتا ہے‘

0 comments
پاکستان اور انڈیا کی سرحد پر واقع مستیکی گاؤں دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب کے بعد زیر آب ہے تاہم حکام کے مطابق یہاں بسنے والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NAeKpY
via IFTTT

Yang Hengjun: Australian writer faces spying charges in China....

0 comments
Australia says it has serious concerns for Yang Hengjun who has been detained in Beijing since January.

from BBC News - World https://ift.tt/2ZtGfHR

A bewildering upbringing: Why Margo Perin was made to have a nose job at 13....

0 comments
Margo Perin was 13 when her father asked if she wanted a nose job. It soon became clear she had no choice.

from BBC News - World https://ift.tt/2U3QSw5

The robo racing cars accelerating driverless tech....

0 comments
What's the point of racing autonomous supercars against each other?

from BBC News - World https://ift.tt/2L8xHx6

The Kenyan school that was once a British detention camp....

0 comments
Camps where suspected anti-colonial fighters were brutally treated are now secondary schools.

from BBC News - World https://ift.tt/2LgmYAO

'Dangerous' AI offers to write fake news....

0 comments
An AI that allows anyone to write fake news or rewrite old jokes such as "a man walked into a bar".

from BBC News - World https://ift.tt/2U6Qsot

Dutch doctor faces trial in landmark euthanasia case....

0 comments
It is the first euthanasia case in the Netherlands involving a patient suffering from Alzheimer's.

from BBC News - World https://ift.tt/2ZrUQzu

پیر، 26 اگست، 2019

What’s on TV Monday: ‘Amazing Grace’ and ‘The House’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2MDsZum

Vast 'pumice raft' found drifting through Pacific Ocean....

0 comments
The mass of pumice, the size of Manhattan, is believed to come from an underwater volcano near Tonga.

from BBC News - World https://ift.tt/2NydAek

پاکستان انڈیا کشیدگی: ’ساری تیاری مکمل تھی پھر علم ہوا ٹرین جا ہی نہیں رہی`

0 comments
کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے تعلقات میں آنے والی تلخی کا اثر دونوں ممالک کے درمیان سفر کرنے والوں پر بھی پڑا ہے اور درجنوں مسافر پھنس کر رہ گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NvQjty
via IFTTT

امن معاہدہ اور صدارتی انتخاب: ترجیحات کا ٹکراؤ

0 comments
امریکہ اور طالبان چاہتے ہیں کہ پہلے امن معاہدہ ہو، صدارتی انتخابات بعد میں بھی ہو سکتے ہیں لیکن افغان صدر اشرف غنی بارہا واضح کر چکے ہیں کہ امن معاہدہ ہوتا ہے یا نہیں صدارتی انتخابات کا انعقاد ضروری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Hrpp24
via IFTTT

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2NvL1y9

Corrections: August 26, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2NvmCc8

Amazon fires: G7 leaders close to agreeing plan to help, says Macron....

0 comments
President Emmanuel Macron suggests G7 leaders are close to agreeing a plan to help the rainforest.

from BBC News - World https://ift.tt/2L7JAmW

Asian stocks drop as US-China trade war escalates....

0 comments
The threat of new tariffs and hikes to existing duties by the US and China rattled investors in Asia.

from BBC News - World https://ift.tt/2MBdQcQ

Trump's regrets on China trade war 'misunderstood'....

0 comments
The president meant he regretted not raising tariffs on Chinese goods higher, a spokeswoman says.

from BBC News - World https://ift.tt/2zhjzfo

Joe Arpaio Says He Will Run Again for Maricopa County Sheriff... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MIHIR ZAVERI from NYT U.S. https://ift.tt/3236QZU

Asian Stocks Drop as the U.S.-China Trade War Worsens... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ALEXANDRA STEVENSON from NYT Business https://ift.tt/2ZguViZ

Las principales noticias del lunes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por MARINA FRANCO from NYT en Español https://ift.tt/2NwtllX

The $6 Million Drug Claim... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KATIE THOMAS and REED ABELSON from NYT Health https://ift.tt/2KUHjfJ

عرب ممالک کشمیر کے بجائے انڈیا کے ساتھ کیوں ہیں؟

0 comments
سفارتی ماہرین کے مطابق عالمی سیاست عملی معاملات کی خاطر تعلق کے دور میں داخل ہو چکی ہے اور یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ عرب ممالک کے لیے کشمیر سے کہیں زیادہ اہمیت انڈیا کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/324lu3i
via IFTTT

سرد جنگ میں جاسوسی کی وہ ٹیکنالوجی جو آج ہم سب استعمال کر رہے ہیں

0 comments
دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر روس کی جانب سے امریکی سفیر کو دیا گیا بظاہر ایک بےضرر تحفہ سات سال تک ان کی گفتگو سنتا رہا اور یہ ٹیکنالوجی آج ہم سب کے آس پاس ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30u4Fyh
via IFTTT

Review: ‘HOUSE’ Nods to Chekhov, but the References Don’t Stop There... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ELISABETH VINCENTELLI from NYT Theater https://ift.tt/30CDgu4

‘Succession’ Season 2, Episode 3 Recap: Boar on the Floor... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NOEL MURRAY from NYT Arts https://ift.tt/2NHli6f

‘The Affair’ Season 5 Premiere Recap: No Rest for the Weary... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://ift.tt/2ZhoA71

جی 7 سربراہی اجلاس میں ایرانی وزیرِ خارجہ کی غیر اعلانیہ شرکت پر امریکہ حیران

0 comments
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کی فرانسیسی صدر اور وزیرِ خارجہ سے 'تعمیری' بات چیت ہوئی ہے اور انھوں نے جرمن اور برطانوی عہدیداروں کو ایک مشترکہ بریفنگ دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PuBrOX
via IFTTT

Rory McIlroy Caps Season With a Win at the Tour Championship... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By KAREN CROUSE from NYT Sports https://ift.tt/2U4mi5j