ہفتہ، 19 اکتوبر، 2019

Mulvaney, as Clouseau, Solves Mystery!... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY BRET STEPHENS from NYT Opinion https://ift.tt/32vnqSS

Biden Escalates Attack on Facebook Over False Political Ads... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY CECILIA KANG AND MIKE ISAAC from NYT Technology https://ift.tt/33JSLBu

The Crisis of the Republican Party... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THE EDITORIAL BOARD from NYT Opinion https://ift.tt/32tAecz

As Inquiry Widens, McConnell Sees Impeachment Trial as Inevitable... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY CARL HULSE from NYT U.S. https://ift.tt/2P02DTK

It Might Be Unethical or Even Illegal, but Not if You’re the President... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ERIC LIPTON from NYT U.S. https://ift.tt/2oWk90j

Trump’s Gut, and the Gutting of American Credibility... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ROGER COHEN from NYT Opinion https://ift.tt/2qppfCJ

Swiss election: Why melting Alps could create a green wave....

0 comments
Greens are hoping to come second in Sunday's Swiss elections, eyeing a climate change opportunity.

from BBC News - World https://ift.tt/35Ry9td

'A stray baseball cracked my skull'....

0 comments
Fans have been left permanently disabled or even killed by rogue baseballs. So what's to be done?

from BBC News - World https://ift.tt/2J2JYmo

Bolivia election: An uncertain future for Evo Morales....

0 comments
Evo Morales is running for a fourth consecutive term in office but his rivals say enough is enough.

from BBC News - World https://ift.tt/2MuV6dG

Exarchia: How Airbnb angered Greek anarchists....

0 comments
Home rentals site Airbnb sparked a heated debate about sustainable tourism in an Athens district known for its radical politics.

from BBC News - World https://ift.tt/32vg3e7

Is the Trump campaign spending $1m a week on ads?....

0 comments
Elizabeth Warren made the claim and accused Facebook of taking cash, "no questions asked".

from BBC News - World https://ift.tt/35RztfF

After years searching, I found my sister next door....

0 comments
Hillary and Dawn were strangers who shared a driveway - until Hillary made a life-altering discovery.

from BBC News - World https://ift.tt/2oFU9pR

Spikes - and other ways disabled people combat unwanted touching....

0 comments
When Bronwyn Berg found herself being manhandled once again, she decided to add spikes to her wheelchair to prevent a repeat.

from BBC News - World https://ift.tt/31bQ7TD

Yikes! Fox and rodent battle is top wildlife photo....

0 comments
A shot of a predator-prey confrontation wins the 2019 Wildlife Photographer of the Year competition.

from BBC News - World https://ift.tt/31cbWCs

Yasuke: The mysterious African samurai....

0 comments
Yasuke was entrusted with decapitating his Japanese lord - a huge honour 500 years ago.

from BBC News - World https://ift.tt/2MGCqH1

The real (and fake) sex lives of Bella Thorne....

0 comments
The actress Bella Thorne opens up about sexuality, pornography, depression and feminism.

from BBC News - World https://ift.tt/33zTF3u

Nasa Mars 2020 Mission's MiMi Aung on women in space....

0 comments
At 16, MiMi Aung travelled alone to the US for an education. Now she's a project lead on Nasa's Mars mission.

from BBC News - World https://ift.tt/2nXfGtS

مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات،حکومتی کمیٹی میں کون کون شامل؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیردفاع پرویز خٹک نے مولانا فضل الرحمان سمیت اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ہے جو کہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کرے گی۔مذاکراتی کمیٹی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، اسد عمر ، وفاقی وزیر شفقت محمود اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری سمیت مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ دنوں اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا تھا جس کا سربراہ انہوں نے پرویز خٹک کو بنایا تھا۔حکومتی کمیٹی مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن سے آزادی مارچ اور دھرنے کے حوالے سے مذاکرات کرے گی جب کہ مولانا فضل الرحمان کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ اگر کسی نے مذکرات کیلئے آنا ہے تو وزیراعظم کا استعفیٰ ساتھ لے کر آئے۔واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے گذشتہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور وفاقی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف 27 اکتوبر سے مارچ شروع کرنے اور 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنا دینا کا اعلان کررکھا ہے۔ملک کی اہم اپوزیشن جماعتیں مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی بھی جے یو آئی کے مارچ کی حمایت کررہی ہیں۔



from Global Current News https://ift.tt/2J55LtL
via IFTTT

کیلے کے چھلکوں کے وہ فوائد جن آپ ناواقف (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)جیسا کے ہم سب جانتے ہی ہیں کہ کیلا غذائیت سے بھرپور پھل سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف کھانے میں بھی مزیدار ہوتا ہے بلکہ کیلے میں پروٹین ، فائبر، وٹامن بی6 اور پوٹاشیم بھی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔مگر آج ہم کیلے کے فوائد کے حوالے سے بات نہیں کر رہے، ہم آپ کو کیلے کے چھلکوں کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے جو کہ عام طور پر کوڑے دان میں پھینکے جاتے ہیں۔ماہرین کے مطابق کیلے کے چھلکے بال، جِلد، دانت کی خوبصورتی کو بڑھانے کے علاوہ صحت کے لیے بھی بے حد مفید سمجھے جاتے ہیں۔کیلوں کے چھلکوں کے بے شمار فائدے ہیں جن کو جاننے کے بعد آپ اسے کبھی بھی پھینکنا پسند نہیں کریں گے۔

خارش یا الرجی

کیلے کا چھلکا مچھر یا کسی چیز کے کاٹنے کے بعد خارش اور جلن کو ختم کرنے کے لیے نہایت ہی مفید سمجھا جاتا ہے۔ اگر آپ کو کسی کیڑے نے کاٹ لیا ہے تو فوری طور پر متاثرہ جگہ پر کیلے کا چھلکا رگڑ لیں اس سے آپ کو جلد ہی آرام آجائے گا۔

چمکدار دانت

دانت کو چمکدار اور سفید بنانے کے لیے لوگ بے شمار پیسوں کو ضائع کرکے ٹریٹمنٹ کرواتے ہیں۔ کیلے کے چھلکے میں پوٹاشیم وافر مقدار میں پایا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ یہ دانتوں کو چمکدار بنانے میں مدد دیتا ہے۔روزانہ کیلے کے چھلکوں کو دانتوں پر رگڑنے سے دو ہفتے میں ہی آپ کو حیرت انگیز نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔

بہترین جِلد

کیلے کے چھلکوں میں اینٹی آکسیڈینٹ پائے جاتے ہیں جو کہ جلد کے لیے بے حد مفید ہیں۔اگر آپ اپنے چہرے کی جھُریاں کم کرنا چاہتے ہیں تو کیلے کا چھلکا لیجیےاور اسے اُس جگہ پر ملیں جہاں جھریاں زیادہ ہوں کچھ دیر تک اس کا مساج کریں اور آدھے گھنٹے بعد منہ دھو لیں۔ایسا کرنے سے چہرے کی جھریاں کافی حد تک کم ہو جائیں گی۔

کولیسٹرول میں کمی

اگر آپ کیلے کے چھلکوں کو کھائیں گے تو اس میں موجود فائبر آپ کے جسم میں موجود کولیسٹرول کی مقدار کو بڑھنے نہیں دے گا اور یہ دل کی صحت کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ کیلے کے چھلکوں کو کھانے سے آپ کے جسم میں موجود کولیسٹرول دل کی رگوں میں نہیں جمے گا۔



from Global Current News https://ift.tt/2oKOI9v
via IFTTT

Cummings to Lie in State in the Capitol... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY SHERYL GAY STOLBERG from NYT U.S. https://ift.tt/2J4HbsT

William G. Milliken, Michigan Governor in a Transformative Era, Dies at 97... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KEITH SCHNEIDER from NYT U.S. https://ift.tt/2pCfKzz

American Couple’s Death in Dominican Republic Not From Poisoned Alcohol, F.B.I. Says... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NICHOLAS BOGEL-BURROUGHS from NYT U.S. https://ift.tt/2OZy4gQ

جمعہ، 18 اکتوبر، 2019

Australian racehorse slaughter allegations prompt investigation....

0 comments
It will examine allegations of animal cruelty, after a television report caused widespread anger.

from BBC News - World https://ift.tt/2oT7GKP

Fierce Australian dust storm turns day to night in seconds....

0 comments
Meteorologists say that as Australia's drought continues, the country will see more of such storms.

from BBC News - World https://ift.tt/2MnW5fO

Quotation of the Day: U.S. Deal Lets Erdogan Keep Troops in Syria... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2Ms3bjE

Trump Compares Turks and Kurds to ‘Two Kids’ Fighting... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PETER BAKER from NYT U.S. https://ift.tt/33Jw40v

Japan’s Success at World Cup Buoys Hopes for Rugby at Home... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KEN BELSON from NYT Sports https://ift.tt/2BxOcyp

Patrick Mahomes Knocked Out of Game by a Knee Injury... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY BEN SHPIGEL from NYT Sports https://ift.tt/32sD29Y

Mar-a-Lago Again Under Fire for Hosting Group That Promoted Islamophobia... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MIHIR ZAVERI from NYT U.S. https://ift.tt/2Bkw7n0

China’s Economic Growth Slows as Challenges Mount... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KEITH BRADSHER from NYT Business https://ift.tt/2MOjDtr

It’s a Shore Thing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/31tk0i5

Police Seize Guns From Man Thought to be Neo-Nazi Leader... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MIKE BAKER from NYT U.S. https://ift.tt/2Biqrdk

ایف ای ٹی ایف اجلاس: کیا پاکستان کا نام ’گرے لسٹ‘ میں ہی رہے گا؟

0 comments
پیرس میں جمعہ کے روز ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے آخری دن پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے فیصلہ لیا جائے کہ اس نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے سفارشات پر کتنا عمل کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VPiqGa
via IFTTT

Catalan protests: Why is Barcelona burning?....

0 comments
Catalonia is set for a general strike on Friday, over the jailing of pro-independence leaders.

from BBC News - World https://ift.tt/2psCbr4

‘Little Shop of Horrors’ Review: Jonathan Groff Feeds the Beast... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY BEN BRANTLEY from NYT Theater https://ift.tt/32qRuzc

Review: Mary-Louise Parker in the Subliminal, Sublime ‘Sound Inside’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JESSE GREEN from NYT Theater https://ift.tt/2IZyekB

15 Times Trump and His Allies Claimed ‘No Quid Pro Quo’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY LINDA QIU from NYT U.S. https://ift.tt/35JFc6X

Son of Mexican drug lord 'El Chapo' captured....

0 comments
The arrest in western Mexico triggers gun battles between security forces and drug cartel members.

from BBC News - World https://ift.tt/32pJzSt

Shootouts and Street Battles Break Out in Culiacán, Mexico... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY AZAM AHMED from NYT World https://ift.tt/2Bm3Nkh

Read Mulvaney’s Conflicting Statements on Quid Pro Quo... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THE NEW YORK TIMES from NYT U.S. https://ift.tt/2BmNAvi

A Young God Steps Into His Light... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY GIA KOURLAS from NYT Arts https://ift.tt/2OZ9GvQ

Satellites to monitor whale strandings from space....

0 comments
Scientists are developing the techniques to spot mass stranding events from orbit.

from BBC News - World https://ift.tt/2Mqb1Ks

Trump 'celebrating undoing a problem he created'....

0 comments
Democratic Congressman and former Marine officer Seth Moulton on Turkish ceasefire in Syria.

from BBC News - World https://ift.tt/2J0x5Jp

Goodbye, Rikers... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MARA GAY from NYT Opinion https://ift.tt/2nQX5j4

Trump Cease-Fire Deal Cements Turkey’s Gains in Syria... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DAVID E. SANGER AND ERIC SCHMITT from NYT World https://ift.tt/2psWsgg

جمعرات، 17 اکتوبر، 2019

Rugby rehabilitation programme for Kenyan prisoners....

0 comments
Inmates in Kenya say playing the sport teaches them discipline and gives them hope.

from BBC News - World https://ift.tt/2IWFTQt

Someone Had a ‘Meltdown’ at the White House. Pelosi and Trump Just Disagree on Who.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY KATIE ROGERS from NYT U.S. https://ift.tt/2Mn7MDw

Two-Person Race? Moderates, and Bernie Sanders, Say Not So Fast... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ALEXANDER BURNS AND JONATHAN MARTIN from NYT U.S. https://ift.tt/33G4HEz

Court Blocks Trump’s Plan to Ease Bird Protections on Oil Lands... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY LISA FRIEDMAN from NYT Climate https://ift.tt/2MQRodH

محمد عامر کے وارے نیارے ہو گئے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی طرف سے متعارف کرائی گئی ’’دی ہنڈرڈ لیگ‘‘ میں 35 قومی کھلاڑیوں کو نیلامی میں شرکت کیلئے رکھا گیا ہے، فاسٹ باؤلر محمد عامر اس لیگ میں پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہونگے۔دی ہنڈرڈ لیگ میں 239 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کریں گے، ان غیر ملکی کھلاڑیوں میں 35 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ لیگ کے دوران ان کی قیمت 1 لاکھ پاؤنڈ (تقریباً دو کروڑ روپے) رکھی گئی ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے ہارڈ ہٹر بیٹسمین کرس گیل، آسٹریلوی رنز مشین سٹیو سمتھ اور کینگروز فاسٹ باؤلر مچل سٹارک بھی لیگ کے ڈرافٹ میں موجود ہیں اور اس لیگ میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔ کھلاڑیوں کی نیلامی 20 اکتوبر کو ہو گی۔حکام کے مطابق تمام ٹیمیں 12 کھلاڑیوں کو منتخب کریں گی جن میں تین غیر ملکی کھلاڑی ہونگے، منتخب ہونے والے کھلاڑی مقامی ٹیموں میں شامل ہونگے۔لیگ کے دوران سب سے زیادہ قیمت 1 لاکھ 25 ہزار پاؤنڈ (تقریباً اڑھائی کروڑ روپے) رکھی گئی ہے، اس کیٹیگری کے لیے کرس گیل، لیستھ مالنگا، ربادا، سٹیو سمتھ، مچل سٹارک، ڈیوڈ وارنر شامل ہیں۔پاکستان کی طرف سے محمد عامر کیلئے ایک لاکھ پاؤنڈ (تقریباً دو کروڑ روپے) قیمت رکھی گئی ہے، ڈرافٹ میں بیٹسمین بابر اعظم، آل راؤنڈر محمد حفیظ، شاداب خان کیلئے 75 ہزار پاؤنڈ (تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے) قیمت رکھی گئی ہے۔قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی، آل راؤنڈر عماد وسیم کو بھی ڈرافٹ رکھا گیا ہے ان کیلئے 60 ہزار پاؤنڈ (تقریباً ایک کروڑ 20 لاکھ رپے) قیمت رکھی ہوئی ہے، سری لنکا کیخلاف ناکام ہونے والے عمر اکمل بھی لیگ میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔عمر اکمل، حسن علی، محمد حسنین، فخر زمان کیلئے 40 ہزار پاؤنڈ (تقریباً اسی لاکھ روپے) قیمت رکھی گئی ہے، 18 پاکستانی کھلاڑیوں کو بغیر کسی قیمت میں لسٹ میں رکھا گیا ہے۔ان کھلاڑیوں میں افتخار احمد، کامر اکمل، سیف بدر، میرحمزہ، محمد عرفان ، جنید خان، عدیل ملک، صہیب مقصود، اسامہ میر، محمد نواز، محمد رضوان، اسد شفیق، یاسر شاہ، احمد شہزاد، حارث سہیل، سہیل تنویر، امام الحق اور عامر یامین شامل ہیں۔یاد رہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی طرف سے متعارف کرائی گئی دی ہنڈرڈ لیگ جولائی 2020ء کو برطانیہ میں کھیلی جائے گی۔ اس لیگ میں آٹھ شہروں سے تعلق رکھنے والی فرنچائز ٹیمیں حصہ لیں گی۔اس لیگ کی اہم بات یہ ہے کہ اس میں مرد کھلاڑی اور خواتین کھلاڑی بھی حصہ لیں گے، فارمیٹ کے مطابق ایک اننگز 100 گیندوں پر مشتمل ہو گی، باؤلرز مسلسل پانچ سے دس گیندیں کرائیں گے، لیگ کے دوران ایک باؤلر زیادہ سے زیادہ بیس گیندیں کر سکے گا، ہر اننگز میں 25 گیندوں کا پاور پلے ہو گا۔



from Global Current News https://ift.tt/33DfNde
via IFTTT

آئی سی سی نے یو اے ای کے 3کرکٹرز کیوں معطل کئے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

دبئی (جی سی این رپورٹ) آئی سی سی نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر یو اے ای کے کپتان سمیت تین کھلاڑیوں کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ورلڈ ٹی 20 کوالیفائرز سے قبل کرکٹ کی دنیا میں ایک مرتبہ کرپشن سکینڈل سامنے آیا ہے، آئی سی سی نے کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر یو اے ای کے کپتان محمد نوید، اسٹار بلے باز شیمان انور اور فاسٹ باؤلر قدیر خان کو معطل کردیا ہے۔ان کھلاڑیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے ورلڈ ٹی20 کوالیفائرز کو کرپشن سے داغدار کرنے کی کوشش کی جہاں متحدہ عرب امارات کی ٹیم کوالیفائرز میں اپنی مہم کا آغاز جمعے سے کرے گی۔رواں ہفتے کے آغاز میں نوید نے قیادت دستبرداری کا اعلان کردیا تھا جس کے بعد 31 سالہ احمد رضا کو قیادت سونپ دی گئی تھی لیکن اس وقت انہیں عہدے سے ہٹانے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی تھی البتہ بدھ کو آئی سی سی کے بیان کے بعد یہ معاملہ واضح ہو گیا۔آئی سی سی کی جانب سے تینوں کرکٹرز پر مشترکہ طور پر تیرہ چارجز عائد کئے گئے ہیں جہاں ان تینوں کرکٹرز پر الزام ہے کہ انہوں نے کرپٹ سرگرمیوں اور بکیز کی جانب سے رابطہ کرنے پر آئی سی سی کو اطلاع نہیں کی تھی۔ان تین کھلاڑیوں پر پابندی سے متحدہ عرب امارات کو بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ نوید اور شیمان ٹیم کے سب سے اہم کھلاڑی تھے اور 14 ٹیموں کے مابین ہونے والے ورلڈ ٹی20 کوالیفائر میں اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر سکتے تھے۔ان تینوں کے ساتھ ساتھ عجمان میں کرکٹ کھیلنے والے مہر دیپ چایاکر بھی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں اور ان پر بھی کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔



from Global Current News https://ift.tt/2qfVd4g
via IFTTT

نوجوانوں کیلئے اب تک کی بڑی خبر، حکومت آج بڑاکام کرنے والی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیراعظم عمران خان قرضوں کی آن لائن درخواستوں کے لئے ویب سائٹ آج جمعرات کو لانچ کرینگے اور کامیاب جوان پروگرام کا افتتاح کرینگے۔معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس حوالے سے بتایا کہ نیشنل بینک، بینک آف پنجاب، بینک آف خیبر کے تحت جوانوں کو فرضے دئیے جائینگے۔ 21 سے پینتالیس سال کے مرد اور خواتین کو 10 ہزار سے 50 لاکھ روپے کے قرضے دینگے۔عثمان ڈار کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام میں میرٹ اور شفافیت کو مدنظر رکھا جائے گا۔ ۔ کامیاب جوان پروگرام کا دائرہ کار چاروں وفاق، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان تک ہوگا۔ کامیاب جوان پروگرام کے تحت کوئی سفارش یا سیاسی اپروچ نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ آن لائن اپلائی کے بعد 30 سے 45 روز تک قرضہ کا حصول ممکن ہوگا۔ ایک گھرانہ سے ایک فرد کو قرضہ دیا جائے گا۔ ایک سال سے 8 سال کے دوران قرضہ کی واپسی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ قرضہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر دینگے۔ کامیاب جوان پروگرام پر سٹیئرنگ کمیٹی بنا دی گئی ہے جو احتساب کریگی۔عثمان ڈار نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کی ویب سائٹ پر 250 کاروباری آئیڈیاز دئیے گئے ہیں۔ نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ فریم ورک تشکیل دیدیا ہے۔ نیشنل یوتھ کونسل بنا دی ہے جس وجہ سے ایس سی او کی رکنیت ملی۔ کامیاب جوان پروگرام کے تحت لاکھوں بےنوجوانوں کو روزگار ملے گا



from Global Current News https://ift.tt/2MlsvYf
via IFTTT

مولانا فضل الرحمان کے بعد تاجروں نے بھی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، بڑا اعلان کردیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد:(جی سی این رپورٹ) ملک بھر کی تاجر تنظیموں نے 29 اور 30 اکتوبر کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ صدر تنظیم تاجران کاشف چودھری کہتے ہیں کہ اب فیصلہ سڑکوں پرہوگا۔ ہم ٹیکس چور نہیں، ایف بی آر ٹیکس لینا نہیں چاہتا۔صدر تنظیم تاجران کاشف چودھری نے واضح کیا کہ تاجروں کا مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ سے کوئی تعلق نہیں، 31 اکتوبر کو تمام دکانیں کھلی ہوں گی۔تاجر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اگر حکومت کو کوئی شک ہے تو ہمارے مطالبات مان لے، ہم ہرتال کا اعلان واپس لے لیں گے۔حکومتی پالیسیوں کے باعث صنعتیں بند اور بازار ویران ہو رہے ہیں۔



from Global Current News https://ift.tt/2VRJhBI
via IFTTT

جب تک یہ کام نہیں ہو جاتا کوئی مذاکرات نہیں، فضل الرحمان کا دو ٹوک جواب (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لیے کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے کہا ہے کہ استعفے سے پہلے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران آزادی مارچ کے حوالے سے مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ‘مذاکرات سے پہلے استعفیٰ ضروری ہوگا تاکہ استعفے کے بعد کی صورت حال پر مذاکرات کیے جاسکیں’۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لیے پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی کی تشکیل دینے سے متعلق ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ‘ہمیں اس کا کوئی علم نہیں ہے، نہ ہی ہمارے ساتھ کوئی رابطہ ہے، مذاکرات سے پہلے استعفیٰ ضروری ہوگا’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘استعفے پر کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے’۔قبل ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن سے مذاکرات کے لیے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ شروع کرنے کے حوالے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘وزیر اعظم کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں ہم نے چند سیاسی فیصلے کیے، ہم سیاسی جماعت ہیں اور سیاسی معاملات کو سیاسی انداز میں حل کرنے کی صلاحیت اور جذبہ رکھتے ہیں جس کو سامنے رکھتے ہوئے ہم نے پرویز خٹک کی سربراہی میں مولانا فضل الرحمٰن سے مذاکرات کے لیے مختصر کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘سیاسی جماعتوں کو سیاسی رویے اپنانے چاہیئں، مولانا فضل الرحمٰن کی کسی سیاسی بات میں وزن ہوا تو ہم سننے کو تیار ہوں گے اور اگر کوئی معقول راستہ نکل سکتا ہے تو ہم وہ راستہ نکالنے کو ترجیح دیں گے، یہ اس لیے نہیں کہ ہمیں کسی قسم کا خوف ہے’۔وزیرخارجہ نے کہا کہ ‘میں واضح الفاظ میں کہہ دینا چاہتا ہوں کہ اگر کسی کو غلط فہمی ہےکہ کسی کی آمد اور دھرنے سے حکومتیں چلی جاتی ہیں تو ہمارا تجربہ اس سے زیادہ ہے’۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ‘اگر کسی معاملے کا سیاسی حل نکل سکتا ہے تو ہمیں اس طرف دیکھنا چاہیے’۔واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کے دوران واضح کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیاست میں بات چیت کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں لیکن بات وہاں پہنچ جاتی ہے تو امکانات ختم ہوتے ہیں تاہم اگر وہ استعفیٰ دینے کے اصول پر آتے ہیں تو پھر آگے کیا کرنا ہے اس پر بات ہوسکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘استعفیٰ اور اس مطالبے کو تسلیم کیے بغیر وہ یہ سمجھیں کہ ہم مذاکرات کریں گے تو قطعاً کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے’۔



from Global Current News https://ift.tt/2oEd2tC
via IFTTT

کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی،احسان مانی کو کس نے طلب کرلیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ نے ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کو طلب کر لیا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس سردار محمد یعقوب ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے ارکان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی سری لنکا سے شکست پر سوالات اٹھا دیے۔پاکستان نے ون ڈے سیریز میں سری لنکا کو 0-2 سے شکست دی تھی لیکن کھیل کے سب سے مختصر فارمیٹ کی عالمی نمبر ایک ٹیم کو ٹی20 سیریز میں ناتجربہ کار سری لنکن ٹیم کے ہاتھوں 0-3 کلین سوئپ شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔یاد رہے کہ پاکستان کا دورہ کرنے والی سری لنکن ٹیم کو اپنے 10 اہم اور سینئر کھلاڑیوں کی خدمات حاصل نہیں تھیں جنہوں نے سیکیورٹی خدشات کے سبب پاکستان جانے سے انکار کردیا تھا۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے ملکی ٹیم کی ہوم گراونڈ پر کارکردگی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے سوال کیا کہ ہم ہوم گراونڈ پر ہم کیوں ہارے؟ بتایا جائے کہ ہوم گراونڈ پر ٹیم کی شکست کی وجوہات کیا ہیں؟۔انہوں نے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے دہرے عہدے دینے پر بھی تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص کو سلیکٹر اور اسی کو کوچ بھی بنا دیا گیا جس کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم نے کی ہوم گراونڈ پر شرمناک کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہماری ٹیم ٹی20 کی نمبر ون ٹیم تھی لیکن اچانک تمام کھلاڑیوں کو تبدیل کیوں کیا گیا؟۔فیصل جاوید نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم کی شکست کی بات ہضم نہیں ہو رہی، اب آسٹریلیا کا بہت اہم دورہ آنے والا ہے لہٰذا دورے سے پہلے ان تمام چیزوں کو دیکھنا چاہیے۔اس موقع پر اجلاس میں موجود پی سی بی حکام نے جواب دیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں شعیب ملک کی کارکردگی اچھی نہیں رہی اس لیے انہیں شامل نہیں کیا گیا جبکہ وہ کیربیئن پریمیئر لیگ بھی کھیلنے میں مصروف تھے۔اس موقع پر کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سردار یعقوب ناصر نے بھی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کرکٹ ٹیم کی جگہ ہم ہوتے تو بھی جیت کر آتے۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر مشاہد اللہ خان نے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوتے، انہیں ہر اجلاس میں شرکت کا پابند بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں دو سفارشی کھلاڑیوں کو بھی کھلایا گیا اور سوال کیا کہ آخر عمراکمل اور احمد شہزاد اچانک کیسے نمودار ہوئے؟۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو سفارش پر ٹیم میں شامل کیا گیا اور ہیڈ کوچ مصباح الحق پر دباؤ ڈال کر زبردستی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کروایا گیا۔کمیٹی نے کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کی کارکردگی کے معاملے پر پی سی بی چیئرمین کو اگلے اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔



from Global Current News https://ift.tt/2OQzV7H
via IFTTT

شاہی جوڑے کی چترال میں سیر،تصاویری رپورٹ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments



from Global Current News https://ift.tt/33Gjnnc
via IFTTT

جب بھوک لگی ہو تو کھانا زیادہ مزیدار کیوں لگتا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)کیا کبھی آپ نے سوچا کھانا اس وقت زیادہ مزیدار کیوں لگتا ہے جب بھوک زیادہ لگ رہی ہو اور اس وقت ذائقہ کیوں غائب محسوس ہوتا ہے جب پیٹ پھرا ہوا ہو؟تو اس کا جواب آخرکار سائنس نے ڈھونڈ لیا ہے۔درحقیقت جب پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہوں تو غذاؤں کا ذائقہ تو اچھا لگتا ہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ تلخ یا کڑوی چیزوں کو کھانا بھی آسان ہوجاتا ہے۔اور اس کے پیچھے ایک عصبی سرکٹ چھپا ہوتا ہے۔یہ بات جاپان کے نیشنل انسٹیٹوٹ فار سائیکلوجیکل سائنسز کی تحقیق میں سامنے آئی۔عام طور پر جب زیادہ بھوک نہ ہو تو ہم لوگ تلخ اور کھٹے ذائقے کے مقابلے میں میٹھے کو ترجیح دیتے ہیں مگر یہ ترجیحات اندرونی کیفیت جیسے بھوک کی صورت میں بدل جاتی ہے۔محققین نے چوہوں پر دریافت کیا کہ بھوک کی صورت میں یہ جانور مٹھاس کو بہت زیادہ ترجیح دیتا ہے جبکہ دیگر بدذائقہ چیزوں کے لیے بھی حساسیت میں کمی آجاتی ہے۔انہوں نے ایسے نیورونز پر توجہ مرکوز کی جو بھوک کی کیفیت میں متحرک ہوکر پیٹ بھرنے کے رویے کو جنم دیتے ہیں جبکہ 2 ایسے عصبی کیفیات کی شناخت کی گئی جو بھوک کی صورت میں ذائقے کی ترجیحات میں تبدیلیاں لاتی ہیں۔AgRP-expressing نامی یہ نیورونز تھیلمس میں دریافت کیے گئے جو دماغی کا ایسا حصہ ہے جو بھوک کو کنٹرول کرنے میں اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔محققین کا کہنا تھا کہ انہوں نے چوہوں میں ان نیورونز کو متحرک کرکے یہ دیکھا کہ بھوک کی صورت میں ان کے ذائقے پر کیا تصورات غالب آجاتے ہیں۔محققین کا کہنا تھا کہ ان نیورون کو متحرک کرنے میں ذائقے کے حوالے سے ترجیح میں 2 مختلف انداز سے تبدیلی آتی ہے، یعنی میٹھے کی خواہش بڑھ جاتی ہے جبکہ تلخ ذائقے کے لیے ناپسندیدگی بھی کم ہوجاتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اب ذیایبطس اور موٹاپے کے حوالے سے اس عصبی طریقہ کار کے کردار پر تحقیق کی جانی چاہیے، مثال کے طور پر ہم جانتے ہیں کہ موٹاپے کے شکار افراد میٹھے کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں اور یہ ممکنہ طور پر اس عصبی نظام کی سرگرمی میں تبدیلی کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔اس تحقیق کے نتائج طبی جریدے نیچر کمیونیکشنز میں شائع ہوئے۔



from Global Current News https://ift.tt/2VOHEo0
via IFTTT

کیا آپ چکن کو پکانے سے پہلے یہ غلطی کرتے ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)کبھی بھی چکن کے کچے گوشت کو پکانے سے پہلے دھونے کی غلطی نہ کریں۔یہ وہ بات ہے جو نارتھ کیرولائنا اسٹیٹ یونیورسٹی اور یو ایس ایگریکلچرل ڈیپارٹمنٹ (یو ایس ڈی اے)کی تحقیق میں بتائی گئی ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ چکن کے گوشت کو دھونا جراثیموں کی آلودگی اور غذا سے ہونے والے امراض کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کچھ صارفین کا خیال ہے کہ گوشت کو دھو کر وہ بیکٹریا کو ختم کرہے ہیں یا گوشت کو محفوظ بنارہے ہیں، مگر بیکٹریا کی کچھ مقدار اتنی مضبوطی سے گوشت سے جڑی ہوتی ہے کہ اسے کئی بار دھونے پر ختم کرنا ممکن نہیں۔تحقیق کے مطابق ہوسکتا ہے کہ دیگر بیکٹریا دھلنے پر بہہت جائیں مگر یہ بھی ضروری نہیں کہ کوئی اچھی خبر ہو۔چکن کے گوشت میں ہیضہ، بخار اور مسلز اکڑنے کا باعث بننے والے بیکٹریا Campylobacter موجود ہوتاہ ے جبکہ اس میں سالمونیلا اور دیگر بیکٹریا بھی ہوتے ہیں۔محققین کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ جب آپ گوشت دھونے کے لیے پانی کی دھار مارتے ہیں تو ہاتھوں یا سنک میں جراثیموں کے اجتماع اور امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور اس خطرے کو گوشت کو بغیر دھوئے پکا کر کم کیا جاسکتا ہے۔گوشت کو دھونے سے کچن کے مختلف حصوں میں جراثیموں کی مقدار بڑھنے سے غذا سے ہونے والے امراض کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے اور گوشت کو براہ راست برتن میں ڈال کر پکالینا چاہیے۔درحقیقت چکن کے گوشت کو 165 ڈگری فارن ہائیٹ درجہ حرارت یا یوں کہہ لیں تیز آنچ پر پکانا اس میں موجود بیکٹریا کو مار دیتا ہے۔یو ایس ڈی اے کی طبیٹیم کا کہنا تھا کہ بھوننا یا ابالنا بھی اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتا ہے بس جو بھی کریں وہ تیز آنچ پر کریں۔انہوں نے مشورہ دیا کہ چکن یا گائے کے گوشت کو پکانے کے دوران ہاتھوں کو زیادہ دھوئیں۔



from Global Current News https://ift.tt/2VXqXXX
via IFTTT

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ،فوجی جوانوں کا لہو گرما دیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف کو ایل اوسی کی صورتحال اور بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھارت کی جانب سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے اور پاک فوجی کی جوابی کارروائی پربریف کیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مسلسل محصور رہ کر بھارتی مظالم کا دلیری سے سامنا کررہے ہیں،ہم کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور ہر قیمت پر اپنا جائز کردار ادا کرتے رہیں گے۔یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے لاک ڈاؤن جاری ہے جس کے باعث وادی میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، وادی میں بچوں کے دودھ، ادویات اور اشیائے ضروریہ کی شدید قلت ہے۔ مقبوضہ وادی میں ٹیلیفون سروس اور انٹرنیٹ بند ہے جبکہ گزشتہ روز عارضی طور پر موبائل فون سروس کچھ علاقوں میں بحال کی گئی تھی۔



from Global Current News https://ift.tt/2IYr93P
via IFTTT

Russia's Putin: From pariah to Middle East power broker....

0 comments
Russia's geo-political clout has expanded and it has become the key player in the Middle East.

from BBC News - World https://ift.tt/2OVTFGP

Why Poles want more of this man's populist message....

0 comments
Millions of families feel for the first time that the party ruling Poland cares about their dignity.

from BBC News - World https://ift.tt/2MluCeR

Letter from Africa: How this teenager risked all for a life in limbo....

0 comments
Meeting the family of a young Gambian who ran away to seek his fortune in Europe.

from BBC News - World https://ift.tt/33usneW

Why this woman hates to hear about 'big bad wolf'....

0 comments
The leashed beasts may look like large powerful dogs, but they still have the wild heart of a wolf.

from BBC News - World https://ift.tt/32p4q8w

Can a new apple take over the world?....

0 comments
Apple growers in Washington state reckon their new variety, the Cosmic Crisp, will be a global hit.

from BBC News - World https://ift.tt/2qkN8LP

John Lithgow: Trump Is a Bad President. He’s an Even Worse Entertainer.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JOHN LITHGOW from NYT Opinion https://ift.tt/2Ml0ccp

Elaine Chao, Mitch McConnell and Questions of Conflict... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THE EDITORIAL BOARD from NYT Opinion https://ift.tt/2MGg5co

Supreme Court Hears Case of Lee Malvo, Sniper Who Terrorized D.C.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ADAM LIPTAK from NYT U.S. https://ift.tt/35FXt5i

Fact-Checking Trump on Syria, Erdogan and the Kurds... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY LINDA QIU from NYT U.S. https://ift.tt/2MLDLfz

بدھ، 16 اکتوبر، 2019

O’Rourke Says Warren Is Being ‘Punitive’ With Wealth Tax Proposal... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THOMAS KAPLAN from NYT U.S. https://ift.tt/2OMxp2i

انڈین کرکٹرز عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ اب کرکٹ کے میدان سے نکل کر فلمی دنیا میں شامل

0 comments
انڈین کرکٹ ٹیم کے دو ستارے عرفان پٹھان اور ہربھجن سنگھ اب کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ بڑے پردے پر نظر آنے والے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ORwkX6
via IFTTT

Should Billionaires Exist? Sanders, Warren and Steyer Discussed It... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MAGGIE ASTOR from NYT U.S. https://ift.tt/2VJzttn

Sanders Calls Inequality a ‘Moral and Economic Outrage’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY CNN NEW YORK TIMES DEBATE from NYT U.S. https://ift.tt/2VKC71M