اتوار، 5 جولائی، 2026

پاکستان میں نہروں کے آخری سرے پر واقع گاؤں جہاں جانور اور انسان ایک ہی جوہڑ سے پانی پیتے ہیں

0 comments
جھونپڑیوں پر مشتمل اس گاؤں کے لوگ یہی آلودہ پانی چھان کر یا اُبال کر پینے پر مجبور ہیں۔ بزرگ خاتون پانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتاتی ہیں کہ ’کھارا پانی، گندا پانی۔ کوئی انسان کیا یہ پی سکتا ہے؟ یہاں قحط سالی ہے۔ ہم مجبوری میں اور کیا کریں، یہی پانی پیتے ہیں۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/kpVFiwM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔