اتوار، 5 جولائی، 2026

برطانیہ کا نوعمر لڑکیوں کے ریپ اور جنسی استحصال کے مجرم شبیر احمد کو پاکستان واپس بھجوانے کے لیے اسلام آباد سے رابطہ

0 comments
برطانوی شہر روچڈیل کے بدنامِ زمانہ گرومنگ گینگ (نوجوان لڑکیوں کا جنسی استحصال کرنے والے) کے ایک سرغنہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اُن کے متاثرین کو بتایا گیا تھا کہ اس شخص کو ملک سے بے دخل نہیں کیا جا سکتا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/wUX1Kg5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔