امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان کی عوام کو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا اور ملک کا دفاع ان کی اپنی افواج کی ذمہ داری ہے۔ دوسری جانب قطر میں ملاقات کے دوران توقع ہے کہ امریکی حکام افغان طالبان پر زور دیں گے کہ وہ عسکری کارروائیں بند کریں اور سیاسی طور پر معاملات طے کریں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lSrzwK
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lSrzwK
via IFTTT