پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بدھ کو پشاور میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے اپنی علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے جس کا نصب العین ملک میں سیکولر وفاقی جمہوری نظام کا فروغ ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WFsUMT
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WFsUMT
via IFTTT