بدھ، 1 ستمبر، 2021

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ: محسن داوڑ کی سیکولر، جمہوری نظام کے مشن کے ساتھ نئی سیاسی جماعت

0 comments
پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے بدھ کو پشاور میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے اپنی علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے جس کا نصب العین ملک میں سیکولر وفاقی جمہوری نظام کا فروغ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WFsUMT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔