بدھ، 1 ستمبر، 2021

افغانستان میں طالبان: مغربی ممالک افغانستان کو دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ بننے سے کیسے روک سکتے ہیں؟

0 comments
امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ دولتِ اسلامیہ خراسان کے خلاف جنگ جاری رہے گی جبکہ ایسے ہی خیالات کا اظہار برطانوی سکریٹری خارجہ ڈومینک راب بھی کر چکے ہیں۔ لیکن یہ کیسے ممکن ہو پائے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3t14E41
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔