پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں فیصل ممتاز راٹھور نئے قائد ایون منتخب ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل وزیراعظم انوارالحق کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد 36 ووٹوں سے کامیاب ہوئی ہے۔ رکن اسمبلی قاسم مجید نے یہ تحریک عدم اعتماد پیش کی تھی۔ انوارالحق کے حق میں صرف دو ارکان نے ووٹ ڈالا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/OzaFjL4
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/OzaFjL4
via IFTTT




