بدھ، 8 جولائی، 2026

’بازیابی کے لیے چھاپہ مارا تو معلوم ہوا وہاں نائب وزیرِاعظم کے رشتہ دار کرائے پر رہتے تھے‘: غیر ملکی خواتین کا مبینہ اغوا اور لاہور پولیس کے انکشافات

0 comments
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کا کہنا ہے کہ لاہور سے دو غیر ملکی خواتین کے اغوا برائے تاوان کے کیس میں آٹھ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں ایک بڑی سیاسی شخصیت کے رشتہ دار ملوث ہیں اور پولیس میرٹ پر اس کی تحقیقات کر رہی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/XvsmHVx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔