اندراگاندھی کی گرفتاری کی خبر پھیلتے ہی کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ اُن کی سیاسی جماعت، کانگریس پارٹی کا ایک دھڑا جسے کانگریس-آئی (اندرا) کہا جاتا ہے، نے دھمکی دی کہ جب تک وہ جیل میں ہیں احتجاجی جلوسوں اور دھرنوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ لیکن خود کو یوتھ کانگریس (اندرا) کے رُکن قرار دینے والے ہائی جیکرز نے اندرا گاندھی کی رہائی کے لیے پورا جہاز ہی اغوا کر لیا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/lgA4Rzf
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/lgA4Rzf
via IFTTT




