ہفتہ، 2 فروری، 2019

امریکہ کے اعلان کے بعد جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کا معاہدہ خطرے میں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
'اگر آئی این ایف معاہدہ ختم ہو جاتا ہے، اور اب جبکہ تخفیفِ اسلحہ کے معاہدے، سٹارٹ کی معیاد سنہ 2021 میں ختم ہونے والی ہے، تو سنہ 1972 کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہو گا کہ دنیا کسی بھی تخفیفِ اسلحہ یا جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے بغیر ہوگی۔'

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DNbO3D
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔