ہفتہ، 2 فروری، 2019

'رباب' کے پختون معاشرے میں کردار پر تحقیق.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
خیبر پختونخوا کے ایک تعلیمی ادارے میں پشتو لوک موسیقی کا شہنشاہ سمجھے جانے والے آلہِ موسیقی ’رباب‘ پر تحقیق کی گئی ہے جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ ’رُباب‘ کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے لیکن یہ ساز پختونوں نے بنایا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UBAG4f
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔