اتوار، 3 فروری، 2019

پی ٹی ایم کے رہنما ارمان لونی کے قتل کے بعد ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر پر بلوچستان داخلے پر پابندی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے لورالائی میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما ابراہیم ارمان لونی کی ہلاکت کے بعد ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ، علی وزیر اور پی ٹی ایم کے کارکنان پر صوبے میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HKzOZm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔