بدھ، 10 جولائی، 2019

وائٹ ہاؤس نے تاحال عمران خان کے دورۂ امریکہ کی تصدیق نہیں کی: محکمۂ خارجہ

0 comments
امریکی محکمۂ خارجہ کی ترجمان نے پاکستانی وزیر اعظم کے رواں ماہ دورۂ امریکہ کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال وائٹ ہاؤس نے اس دورے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30qDDaE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔