بدھ، 3 جولائی، 2019

زندگی کو خطرہ، دبئی کے امیر شیخ محمد المکتوم کی اہلیہ شہزادی حیا شوہر کو چھوڑ کر لندن پہنچ گئیں

0 comments
شہزادی حیا کے قریبی ذرائع کے مطابق انھیں شیخ محمد المکتوم کی بیٹی شیخہ لطیفہ کی دبئی واپسی کے بارے میں کچھ پریشان کن حقائق کا علم ہوا ہے جس کے بعد وہ خود کو محفوظ نہیں سمجھتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KUBQqt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔