پیر، 8 جولائی، 2019

جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو: حکومت کا ویڈیو کی فرانزک تحقیقات کرانے کا فیصلہ

0 comments
پاکستان کے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف کی جانب سے احتساب عدالت کے جج کی مبینہ ویڈیو ٹیپ کے معاملے کی تحقیقات خود متعلقہ عدالت کو کرنی چاہییں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RXGrsE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔