ہفتہ، 13 جولائی، 2019

شوبز راؤنڈ اپ: بولی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی کا نیا کاروبار کیا ہے؟

0 comments
بولی وڈ کی بے بی ڈول سنی لیونی کس کام کو لے کر پرجوش ہیں اور ان کا ٹرولنگ پر کیا کہنا ہے؟ اداکارہ کنگنا رناوت فلم 'ججمینٹل ہے کیا' کے گانے کے لانچ پر کیوں ہوئیں ججمینٹل اور کون بنا ان کا نیا دشمن؟ شوبز راؤنڈ اپ میں یہ سب سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔۔۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XI6tpT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔