اتوار، 14 جولائی، 2019

’بچوں کو جنسی زیادتی سے بچانے کے لیے ان سے دوستانہ ماحول میں بات کریں‘

0 comments
گذشتہ سال پاکستان میں بچوں کے ساتھ زیادتی کے تقریباً پونے چار ہزار واقعات پیش آئے۔ غیر سرکاری تنظیم ساحل کے مطابق سنہ 2018 میں تقریباً 3832 واقعات پیش آئے جو سنہ2017 کی نسبت 11 فیصد زیادہ تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JH04Sg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔