منگل، 16 جولائی، 2019

پاکستان نے اپنی فضائی حدود تمام کمرشل پروازوں کے لیے کھول دی

0 comments
پاکستان سول ایوی ایشن کے مراسلے کے مطابق پاکستان کی فضائی حدود کو 15 اور 16 جولائی کی درمیانی شب رات 12 بج کر 10 منٹ سے ہر قسم کی کمرشل ایئر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LuhoNN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔