پیر، 15 جولائی، 2019

فوجی ہتھیاروں کی مرمت: ’ایسی ملازمت کا انتخاب کیا جو مردوں کا کام سمجھا جاتا ہے‘

0 comments
نیپال کی فوج میں کچھ خواتین ایسی ہیں جو ہتھیاروں کی مرمت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ ان خواتین کا ماننا ہے کہ وہ ایسے سب کام کر سکتی ہیں جن کے لیے صرف مردوں کو موزوں سمجھا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JIfntW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔