منگل، 2 جولائی، 2019

’روبوٹ جسے آپ خود کام کر کے سکھاتے ہیں‘

0 comments
پاکستانی طلبہ نے ایک ایسا روبوٹ بنایا ہے جسے وہ ورچول ریئلٹی کی مدد سے کام کرنا سکھاتے ہیں اور پھر وہ بغیر کسی انسانی مدد کے متعدد بار وہی کام سر انجام دیتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ مستقبل میں ایسے روبوٹ انسانوں کو بے روزگار کر دیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ROhO1s
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔