بدھ، 14 اگست، 2019

کشمیر کی صورتحال پر شاہ محمود قریشی کے خدشات: ’خدشہ ہے کہ انڈیا نیا قتل عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے‘

0 comments
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انھیں خدشہ ہے کہ انڈیا اپنے زیرِ انتظام کشمیر میں نیا قتل عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اس بات کا ذکر انھوں نے اقوام متحدہ کو لکھے خط میں بھی کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YKtIQR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔