منگل، 6 اگست، 2019

علی حیدر زیدی کی کلین کراچی کیمپین: شہر اور نالوں کی صفائی ایف ڈبلیو او کے ذمے، عوام سے عطیات کی اپیل

0 comments
’کلین کراچی کیمپین‘ میں کلیدی کردار پاکستان فوج کے ذیلی ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کو دیا گیا ہے جبکہ دیگر ادارے اس کی معاونت کریں گے۔ لیکن میئر کے مطابق ایک ہفتے میں کراچی کی صفائی ممکن ہی نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YuaAGH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔