منگل، 13 اگست، 2019

کشمیر کا لاک ڈاؤن: انڈین سپریم کورٹ میں پابندیوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت متوقع

0 comments
درخواست میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں نافذ کرفیو، ٹیلی فون، موبائل اور انٹرنیٹ کی معطلی، ٹی وی چینلز کی بندش ختم کرنے سمیت آئینی حیثیت میں ردوبدل پر جوڈیشل کمیشن اور سیاسی قیادت کی رہائی کی استدعا کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YKEpTD
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔