اسلام آباد (ویک اپ کال ضیاءمغل،رپورٹ) حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق بین الاقوامی اور علاقائی فلائٹ آپریشن کی معطلی کے احکامات میں جمعرات 30 اپریل کی رات 12 بجے تک توسیع کر دی گئی۔ ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان کے مطابق گزشتہ احکامات میں بین الاقوامی اور علاقائی پروازوں کی معطلی کی بقیہ دفعات میں کوئی رد و بدل نہیں کیا گیا ہے۔
دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ ہمارے جتنے بھی اوورسیز پاکستانی ہیں جنہوں نے واپس آنا تھا لیکن ابھی تک واپس نہیں آسکے۔ہم ان واپسی کیلئے تیاری کررہے تھے کہ ہمارے شہروں میں قرنطینہ اور ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھ جائے، اور ہم سب پاکستانیوں کومحفو ظ طریقے سے واپس لاسکیں۔
انہوں نے کہا کہ اب ہمارے پاس صلاحیت ہے کہ ہم 2 ہزار پاکستانی واپس لارہے ہیں۔

لیکن کل 19اپریل سے ہم ہفتہ وار6 ہزار پاکستانیوں کو واپس لاسکیں گے۔ہم نے پاکستانیوں کی واپسی کی تین گنا ایک ہفتے بعد صلاحیت بڑھا دی ہے۔اس سے اگلے ہفتے ہم پاکستانیوں کی واپسی کی تعداد7 ہزار سے زیادہ کردیں گے۔یہ تمام فیصلے صوبوں کی مشاورت سے کررہے ہیں، ہم ایک ایک شہراور ایئرپورٹ کا جائزہ لے کر فیصلے کررہے ہیں۔پھر دنیا کے وہ خطے جہاں پی آئی اے کی رسائی نہیں تھی جیسے آسٹریلیا میں پاکستانی ہیں۔
وہاں بھی ایسے لوگ ہیں جن کے ویزے ایکسپائر ہوگئے ، اسٹوڈنٹ ویزے پر گئے ہوئے تھے، اب ہم آسٹریلیا اور ملائیشیاء سے پاکستانیوں کو واپس لار ہے ہیں۔اس ہفتے سے ہم کمرشل ایئرلائن کو بھی اجازت دیں گے ، کہ وہ پاکستانیوں کو واپس لاسکیں گی، پاکستانی خود اپنی ٹکٹ لے کر واپس آسکیں گے۔معید یوسف نے کہا کہ ہم نے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ایک کووڈ19ویب سائٹ بنائی ہے جس پر پاکستانیوں کی واپسی کے تمام چیزیں دستیاب ہوں گی۔
ہمارے پاس پہلے ہفتے میں جو لوگ واپس آئے ان میں 40 لوگ پازیٹو آئے۔ان کو مکمل طور علاج کیا ہے۔ شروع میں ایسا ہوا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔اب ہم افغانستان میں پھنسے لوگ ٹرک ڈرائیور ان کو واپس لائیں گے، طورخم، چمن اور واہگہ بارڈر کے ذریعے لوگ آئیں یا پھر جہاز سے واپس آئیں گے ان کو دو دن قرنطینہ میں رکھیں گے اور پھر ٹیسٹ کیا جائے پھر گھر میں قرنطینہ رکھا جائے گا۔آج طورخم سے 500لوگ آئے ہیں۔اگلے ہفتے چمن سے 300لوگ آئیں گے۔
The post حکومت نے فلائٹ آپریشن 30 اپریل تک معطل کردیا appeared first on Global Current News.وہاں بھی ایسے لوگ ہیں جن کے ویزے ایکسپائر ہوگئے ، اسٹوڈنٹ ویزے پر گئے ہوئے تھے، اب ہم آسٹریلیا اور ملائیشیاء سے پاکستانیوں کو واپس لار ہے ہیں۔اس ہفتے سے ہم کمرشل ایئرلائن کو بھی اجازت دیں گے ، کہ وہ پاکستانیوں کو واپس لاسکیں گی، پاکستانی خود اپنی ٹکٹ لے کر واپس آسکیں گے۔معید یوسف نے کہا کہ ہم نے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے ایک کووڈ19ویب سائٹ بنائی ہے جس پر پاکستانیوں کی واپسی کے تمام چیزیں دستیاب ہوں گی۔
ہمارے پاس پہلے ہفتے میں جو لوگ واپس آئے ان میں 40 لوگ پازیٹو آئے۔ان کو مکمل طور علاج کیا ہے۔ شروع میں ایسا ہوا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے۔اب ہم افغانستان میں پھنسے لوگ ٹرک ڈرائیور ان کو واپس لائیں گے، طورخم، چمن اور واہگہ بارڈر کے ذریعے لوگ آئیں یا پھر جہاز سے واپس آئیں گے ان کو دو دن قرنطینہ میں رکھیں گے اور پھر ٹیسٹ کیا جائے پھر گھر میں قرنطینہ رکھا جائے گا۔آج طورخم سے 500لوگ آئے ہیں۔اگلے ہفتے چمن سے 300لوگ آئیں گے۔
from Global Current News https://ift.tt/2VDtxT3
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔