اتوار، 9 مئی، 2021

کورونا وبا کے دوران چین کی جانب سے امداد: کیا انڈیا کے اپنے ہمسایہ ملک کے ساتھ بگڑے تعلقات میں بہتری آ سکے گی؟

0 comments
انڈیا اس وقت کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نبردآزما اور ایسے میں پوری دنیا نے مدد کے لیے ہاتھ آگے بڑھایا ہے۔ لیکن چینی اور انڈین میڈیا کی نظر ہمیشہ چین پر رہتی ہے کہ وہ کیا کرنے جا رہا ہے۔ گذشتہ برس سرحد پر کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی بڑھی گئی تھی تاہم اب توقع ہے کہ کووڈ کے بحران میں چینی مدد دونوں ممالک کے تعلقات پر جمی برف کو پگھلا سکتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3o206YD
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔