اتوار، 9 مئی، 2021

کوکا کولا کا فارمولا تبدیل کرنے کا فیصلہ: وہ ’سب سے بڑی غلطی‘ جس نے کوک کو پیپسی پر برتری دلوائی

0 comments
سنہ 1985 میں مارکیٹ میں دستیاب 'دوسری کولا' سمجھا جانے والا مشروب پیپسی 20 برس سے کوکا کولا کے مارکیٹ شیئر کو کم کرتا چلا آ رہا تھا اور کوکا کولا کمپنی کے مالکان اس صورتحال سے بہت پریشان تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f4bD5E
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔