پیر، 3 مئی، 2021

مغربی بنگال انتخابات: ممتا بینرجی کی نندی گرام میں ’غیر متوقع‘ شکست اور بی جے پی کی انا کی جنگ

0 comments
مغربی بنگال کے انتخاب کو بی جے پی نے اپنی انا کا انتخاب بنا لیا تھا اور اس میں اپنی پوری طاقت جھونک دی تھی۔ ترنمول کے باغی رہنما سوویندھو ادھیکاری جنھیں ریاست میں بظاہر بی جے پی کا چہرہ سمجھا جا رہا تھا انھوں نے ممتا بینرجی کو نندی گرام سے لڑنے کے لیے چیلنج کیا اور ممتا بینرجی نے ان کے چیلنج کو قبول کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aXNlZG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔