پیر، 3 مئی، 2021

ماہواری پر سوشل میڈیا پر بحث: ایک فطری جسمانی عمل کے بارے میں بات کرتے ہوئے شرم یا فیشن کا خیال کیوں؟

0 comments
’کیا لوگ آپ کو دن میں کئی بار واش روم جانے کے بارے میں شرمندہ کرتے ہیں؟ آپ کو ہمت کیسے ہوئی ماہواری کا واش روم جانے سے موازنہ کرنے پر؟ ان دونوں میں بہت زیادہ فرق ہے۔ یہ قدرتی عمل ہے لیکن ابھی بھی اس بارے میں شرمندگی پائی جاتی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nICsAn
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔