منگل، 14 ستمبر، 2021

کووڈ 19: کن کن ممالک میں بچوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے؟

0 comments
دنیا بھر کے کئی ممالک بھی بچوں (18 برس سے کم) کو بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے تاہم مختلف ممالک میں طریقہ کار مختلف ہے۔ اس تحریر میں ہم مختلف ممالک میں بچوں کو لگائے جانے والی ویکسین کا جائزہ لیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AdmaEK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔