اتوار، 12 ستمبر، 2021

9/11: ورلڈ ٹریڈ سینٹر حملوں نے جوپیٹر اور نینسی کی زندگی کیسے بدل کر رکھ دی؟

0 comments
نینسی کا کہنا ہے کہ اس نے ان جڑواں ٹاورز کو تباہ ہوتے دیکھا اور اس تباہی سے وہ مکمل صدمے اور ناقابل یقین کیفیت میں چلی گئیں۔ ان کے مطابق وہ اپنے خاوند کے فون پر بار بار کال کر رہی تھیں مگر اس نے فون نہیں اٹھایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ldRPQs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔