بدھ، 22 ستمبر، 2021

طالبان حکومت افغانستان میں بھوک و افلاس کا خاتمہ کر پائے گی؟

0 comments
شہر بھر کی گلیوں اور چوراہوں پر لوگ ٹھیلے اور ریڑھیاں لگا رہے ہیں تاکہ وہ اپنے گھر کی اشیا بیچ کر اس سے حاصل ہونے والی رقم سے خوراک خرید سکیں۔ لیکن جس بازار میں ہم گئے وہاں بیچنے والے زیادہ اور خریدار کم تھے اور مایوسی کا راج تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lJNFA1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔