پیر، 6 ستمبر، 2021

پری زاد کے احمد علی: ’میں کہاں اور تم کہاں۔ ہمارا بھی بھلا کوئی جوڑ ہے’

0 comments
پاکستانی ڈرامہ سیریل 'پری زاد' کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ اس ڈرامے کے مرکزی کردار کا رنگ سانولا ہے جو کہانی کا ایک اہم موضوع ہے۔ پری زاد اداکار احمد علی نبھا رہے ہیں اور اس کردار پر مداحوں کی طرف سے ان کو خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38Kd3iV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔