بدھ، 8 ستمبر، 2021

طالبان کی کابینہ میں خواتین کی عدم شمولیت پر تشویش: ’مبارک ہو، طالبان کی حکومت میں صرف مرد ملا اور طالب شامل ہیں‘

0 comments
طالبان حکومت کی کابینہ میں کسی بھی عہدے پر کسی خاتون کو تعینات نہیں کیا گیا اور نہ صرف یہ بلکہ طالبان کی کابینہ میں خواتین کے امور کی وزارت کا سرے سے نام و نشان ہی نہیں تاہم خواتین کی عدم شمولیت پر طالبان نے کہا ہے کہ کابینہ کی یہ فہرست حتمی نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n83bYK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔