پیر، 6 ستمبر، 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل مصباح الحق اور وقار یونس پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریوں سے دستبردار

0 comments
مصباح الحق اور وقار یونس کے استعفوں کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ چند روز میں پاکستان کے دورے پر آنے والی ہے اور پیر کے روز چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38KRxdW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔