جمعہ، 10 ستمبر، 2021

افغانستان: طالبان حکومت کے تابع ایک نئے دور کا آغاز کیسا ہے

0 comments
افغانستان میں نئی حکومت پرانے لوگوں پر مشتمل ہے۔ مگر اس میں نئی نسل کے ملا اور عسکری کمانڈر بھی ہیں۔ حکومت میں وہ لوگ لوٹے ہیں جو 1990 کی دہائی میں طالبان دور میں برسرِ اقتدار تھے، بس اب ان کی داڑھیاں سفید ہو گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38SCtLt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔