پیر، 13 ستمبر، 2021

کھارائی اونٹ: جن کی نسل معدومیت کے خطرے سے دوچار ہے

0 comments
کھارائی اونٹ کی ایک نایاب نسل ہے جو انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ضلع کچھ میں پائے جاتے ہیں۔ مقامی چرواہوں کا کہنا ہے کہ نمک کی صنعت مینگرووز کو خشک کر رہی ہے جس سے اونٹوں کے مسکن کو خطرہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3z11TB6
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔