پیر، 13 ستمبر، 2021

برٹنی سپیئرز: امریکی پاپ سٹار کا اپنے ایرانی نژاد بوائے فرینڈ سیم اصغری کے ساتھ منگنی کا اعلان

0 comments
اپنے والد کی قانونی سرپرستی کے خلاف لڑنے والی امریکی پاپ سٹار برٹنی سپیئرز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے منگیتر کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ منگنی کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3k4fqDJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔