پیر، 18 اکتوبر، 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021: کرٹِس کیمفر کی چار گیندوں پر چار وکٹیں، اور کون کون یہ کارنامہ انجام دے چکا ہے؟

0 comments
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں پیر کے روز آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ کے بولر کرٹس کیمفر کی بھی جیسے لاٹری نکل آئی جب اُنھوں نے لگاتار چار گیندوں پر ہالینڈ کی چار وکٹیں حاصل کیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jfn1P4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔