جمعہ، 15 اکتوبر، 2021

کیچ دھماکے میں بچوں کی ہلاکت: کمسن بہن بھائی کی میتوں کے ہمراہ کوئٹہ میں دھرنا کیوں دیا جا رہا ہے؟

0 comments
بچوں کے رشتہ داروں کا الزام ہے کہ یہ واقعہ ایف سی کی جانب سے فائر کیے جانے والے گولے کے پھٹنے سے پیش آیا جبکہ سرکاری حکام نے یہ الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی ہلاکت کسی گولے سے نہیں بلکہ ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n1Uxtg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔