اتوار، 17 اکتوبر، 2021

سات بچوں کی جڑواں پیدائش: جب ایبٹ آباد کے جناح ہسپتال میں غیر معمولی آپریشن کرنے والی ڈاکٹر حاملہ خاتون کی رپورٹس دیکھ کر چونک اٹھیں

0 comments
ایبٹ آباد کے جناح ہسپتال کی ڈاکٹر حنا فیاض کا کہنا تھا کہ ‘اس وقت میری خوشی کی انتہا نہیں رہی تھی جب ہم نے ساتویں بچے کو بھی زندہ سلامت پیدائش میں مدد فراہم کر کے وٹامن ڈی فراہم کر دی تھی۔ عموماً ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ سارے بچے زندہ سلامت ہوں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j7PupM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔