جمعہ، 8 اکتوبر، 2021

ابو زبیدہ کی حراست: امریکہ کی سپریم کورٹ میں امریکی حکومت کی جانب سے تشدد کے ممکنہ شواہد کو خفیہ رکھنے پر کیس کی سماعت

0 comments
امریکی سینیٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق ابو زبیدہ کو دوران تفتیش 83 مرتبہ واٹر بورڈنگ کے ذریعے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ انھیں نیند سے محروم رکھا گیا۔ اس کے علاوہ انھیں 11 دنوں کے لیے تابوت نما بکس میں بند کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uTzRqL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔