منگل، 5 اکتوبر، 2021

وین جینکنز: ان بدعنوان پولیس افسران کی کہانی جنھوں نے منشیات لوٹی اور کھلے عام اسلحہ فروخت کیا

0 comments
یکم مارچ سنہ 2017 کو سارجنٹ وین جینکنز اور ’گن ٹریس ٹاسک فورس‘ میں ان کے چھ ماتحت افسران بالٹی مور پولیس ڈیپارٹمنٹ کی داخلی امور کی عمارت میں یہ یقین رکھتے ہوئے داخل ہوئے کہ وہ ایک خراب گاڑی کے بارے میں معمولی سی شکایت کو دور کرنے کے لیے وہاں موجود ہیں۔ لیکن جیسے ہی یہ ٹیم عمارت کی دوسری منزل پر لفٹ سے باہر نکلی تو ان کا استقبال ایف بی آئی کی ایک ٹیم نے کیا اور جلد ہی یہ سب ہتھکڑیوں میں تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WEYQ4i
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔