ہفتہ، 16 اکتوبر، 2021

ایل بی ڈبلیو، یارکر، گوگلی: کرکٹ کی اصطلاحات جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آپ کو یہ کھیل سمجھنے میں مدد کرسکتی ہیں

0 comments
ویسے تو کرکٹ سیزن کی آمد ہے اور ہر طرف کرکٹ کا ہی چرچا اور بات ہو گی۔ لیکن اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جن کو کرکٹ کا بالکل شوق نہیں ہے تو پھر آپ شاید اتنے پر جوش نہ ہو پائیں جتنے آپ کے دوست رشتہ دار ہیں۔ اسی لیے آپ کے لیے ہم یہ ویڈیو لائے ہیں تا کہ اس کرکٹ سیزن میں آپ کچھ حصہ تو لے سکیں۔ دیکھیے محمد صحیب اور نیّر عباس کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3viGHWP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔