منگل، 12 اکتوبر، 2021

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد وادی میں تشدد میں اضافے کے خدشات

0 comments
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں چند روز کے دوران کئی غیر مسلم شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ ان میں ایک ڈاکٹر کے علاوہ ایک سکول کی پرنسپل بھی تھیں جن کے بارے میں ان کے پڑوسی عبدالمجید کہتے ہیں کہ سپیندر نے ایک مسلمان یتیم لڑکی کو بھی گود لیا تھا جس کی تعلیم اور دیگر اخراجات پر وہ اپنی تنخواہ سے ماہانہ پندرہ ہزار روپے خرچ کرتی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vcmxOs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔